دُنیا بھر میں اِس الیکشن کے چرچے ہیں مگر اُردو محفل پر اِس حوالے سے خاموشی چھائی ہوئی ہے۔ آپ کے خیال میں کون کِسے پچھاڑے گا؟ مُجھے ذاتی طور پر ٹرمپ اور اُس کا رویہ سخت نا پسند ہے، اِس لیے کم از کم ٹرمپ کی شکست کو مَیں اپنی فتح سمجھوں گا۔ ھاھاھا۔ آپ کی رائے کا مُنتظر ہوں۔ امریکی محفلین بھی شاید...