شخصیت کا جائزہ
اے ایس صدیقی
پرسنالٹی یعنی شخصیت کی اہمیت کے سبھی معترف ہیں۔ اس کی بناء پر کتنے افراد فوراً دوسروں کو اپنی طرف متوجہ کر لیتے ہیں۔ انہیں زندگی کی ہر سطح پر پذیرائی ملتی ہے ، جبکہ ایسے ہی کتنے لوگ ہمارے ارد گرد موجود ہیں۔جنہیں ہم روز دیکھتے ہیں اور سرسری انداز سے دیکھ کر رہ...