صدقہ

  1. محمد اجمل خان

    بہترین عمل اوربہترین صدقہ جاریہ

    بہترین عمل اوربہترین صدقہ جاریہ آم، جامن، لیچی اور فالسہ۔ وغیرہ کا موسم اس وقت اپنے عروج پر ہے۔ اس سلسلے میں، ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ براہ کرم پھل کھانے کے بعد ان پھلوں کے بیج اور گھٹلیاں کوڑے میں مت پھینکیں۔ بلکہ ان کو اپنی گاڑی وغیرہ میں رکھ لیں اور جب بھی کسی ایسی جگہ سے آپ کا گزر ہو،...
  2. محمد اجمل خان

    پرندوں کو پانی دینا

    پرندوں کو پانی دینا آج کل گرمی کا موسم ہے اور گرمی بھی شدت کی ہے۔ ہماری طرح چرند پرند بھی موسم کی شدت محسوس کرتے ہیں۔ جس طرح ہم پیاس کی شدت محسوس کرتے ہیں اسی طرح چرند پرند کو بھی پیاس لگتی ہے۔ گرمی کے موسم میں آپ نے اکثر پرندوں کو مرا ہوا دیکھا ہوگا۔ بعض پرندے اڑتے اڑتے اچانک گر پڑتے ہیں۔ یہ...
  3. محمد اجمل خان

    جلدی کیجئے

    کیا آپ گھبڑائے ہوئے ہیں؟ کیا آپ خوف میں مبتلا ہیں؟ کیا آپ کو ڈر لگ رہا ہے؟ کہ کہیں ’’کورونا وائرس‘‘ آپ کی یا آپ کے پیاروں کی جان نہ لے لے۔ تو جان لیں فرمانِ الٰہی: كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ۔ ۔ ۔ ’’ہر جان کو موت کا مز ہ چکھنا ہے‘‘ لہذا موت سے کوئی نہیں بچنے کا ہر راستہ بند ہے۔ آپ اس وبا...
  4. محمد اجمل خان

    کورونا سے بچنے کا نسخہ

    کورونا سے بچنے کا نسخہ ہم چاہے جتنا اپنے دل کو بہلاوا دیں لیکن میڈیا نے کورونا وائرس کا جو خوف ہمارے دلوں میں بیٹھا دیا ہے اسے نکالنا ممکن نہیں۔ کورونا وائرس دنیا والوں کیلئے ایک سزا ایک قہر الٰہی ہے اور پوری دنیا پر یہ وبا پھیل رہا ہے۔ ہمارے اپنے گناہوں کا نتیجہ ہے۔ ہم سب ہی گناہ گار ہیں۔ گناہ...
  5. ام نور العين

    کیا پرانی چیز صدقہ کی جا سکتی ہے ؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ’’کیا پرانی چیز صدقہ کی جا سکتی ہے ؟ ‘‘ یہ ایک ایسا سوال ہے جس پر اکثر بحث ہوتی ہے ۔۔۔ اس کے حامی اور مخالف بہت زوردار دلائل لاتے ہیں اور انسان سوچتا رہ جاتا ہے کس کی مانیے کس کی نہ مانیے ۔۔۔ اس موضوع میں ہم سب مل کر اس سوال کا جواب...
Top