اسلام آباد(صالح ظافر) صدر ممنون حسین کے 3بیٹوں اور انکی بیگمات کو بلیوپاسپورٹ جاری نہ ہوسکا کیونکہ وہ اسکے اہل نہیں ہیں۔ اس حوالےسے ایوان صدر کے پروٹوکول افسر نے غلطی سے ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ اینڈ امیگریشن سکندر سلطان راجا سے رابطہ کیا اور یہ معاملہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے علم...
اسلام آباد…صدر ممنون حسین کی تصاویر پر قومی خزانے سے 15 لاکھ روپے خرچ کردیے گئے ، آصف زرداری کی تصاویر کیلئے 9لاکھ روپے لیے گئے۔ ترجمان ایوان صدر کہتی ہیں کہ اتنے پیسے دینا ٹھیک نہیں، معاملے کی تفتیش کی جائیگی ۔ایوان صدر کے ہال کی دیواروں پر آویزاں کرنے کیلئے ممنون حسین کی بطور صدر پاکستان...
جسٹس تصدق حسین جیلانی نے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
اسلام آباد…جسٹس تصدق حسین جیلانی پاکستان کے اکیسویں چیف جسٹس بن گئے۔ صدر ممنون حسین نے نئے چیف جسٹس سے حلف لیا۔چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی ،جس میں صدر ممنون حسین ،وزیراعظم،وفاقی کابینہ کے ارکان، قائد حزب اختلاف...
ہولوکاسٹ قابل مذمت ہے: حسن روحانی
ایرانی صدر حسن روحانی نے ''ہولوکاسٹ کو قابل مذمت قرار دیدیا''۔ روحانی نے کہا کہ" انسانیت کے خلاف کوئی بھی جرم خواہ وہ نازیوں کی جانب سے یہودیوں کے ساتھ کیا جانے والا ہی کیوں نہ ہو، قابل مذمت ہے۔"
نیویارک: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر...
آج بھی مفاہمت کی ضرورت ہے،سیاست 5سال بعد کرینگے،صدر زرداری
اسلام آباد…صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آج بھی مفاہمت کی ضرورت ہے،سیاست ہم 5سال بعد کریں گے جب آپ انتخابات کا اعلان کرینگے،ابھی ہم آپ کی رہنمائی میں کام کریں گے، ایوان وزیر اعظم میں اپنے اعزاز میں ظہرانے سے خطاب میں صدر زرداری کا...
یوم آزادی,وزیر اعظم، صدر کی مبارکباد،ملکی سالمیت کے تحفظ کا عزم
اسلام آباد(دنیا نیوز)صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم نواز شریف نے قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت پر بار بار شب خون مارنے سے غیر جمہوری قوتیں پروان چڑھیں،ملکی بقا اور سالمیت کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی...
بلوچ ہر عہدے کے لیے نا اہل ہیں ؟
ایک بار پھر بلوچستان کو صدارت کے عہدے میں نظر انداز کردیا گیا جبکہ ماضی میں بلوچستان سے صدر کے عہدے پر کوئی بھی تعینات نہیں رہا۔ سیاسی وسماجی حلقوں نے اس امر پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ موجودہ حکومت میں بھی بلوچستان کو کوئی اہم عہدہ حاصل نہیں ۔ حکمران جماعت کی...
خبریں ہیں کہ حکمران اتحاد نے صدر جنرل(ر) مشرف کا مواخذہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بحوالہ: جنگ
حکمران جماعت اس سے پہلے نوٹیفیکیشنز جاری اور واپس لینے کا سرکاری ریکارڈ بنا چکی ہے۔ آپکا کیا خیال ہے واقعی صدر کا مواخذہ ہوگا؟
صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ موجودہصورتحال میں استعفیٰ نہیں دونگا، اگر کسی کو مواخذہ کرنا ہے تو اس کیلئے آئین میں طریقہ کار موجود ہے، میں غیرمتوازن نہیں کہ 58ٹوبی کااستعمال کروں گا۔ان خیالات کا اظہار آج انہوں نے ملک کے سینئر صحافیوں کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے کیا۔صدر مشرف نے کہا کہ میں پاکستان...