تاریخ: 24 مئی، 2017
وزیراعظم پاکستان کے ساتھ غیر سفارتی رویہ
تحریر: سید انور محمود
پوری دنیا میں سفارت کاری کو بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے کیونکہ دو ملکوں کے تعلقات کا محورسفارت کاری ہی ہوتی ہے اور اس میں سفارتی آداب کا پورا پورا خیال رکھا جاتا ہے لیکن افسوس ریاض میں ہونے والی عرب اسلامک...