شہر کتاب خوار
اب کی مرتبہ دمشق میں ایسا قحط پڑا کہ لوگ شعر کہنا بھول گئے۔ درختوں کی چھال اور پودوں کی جڑیں تک لوگ کھا گئے۔ باغوں سے گُل اور گُلوں سے بُلبل غائب ہوئے۔ لوگوں نے ہریالی کھائی ، پھر خاک پھانکنے لگے اور آخر حرام کھانے کی نوبت آگئی۔ جب اس طور بھوک آدمی کو کھانے لگی تو ایک شاعر نے اپنا...
محمد حمید شاہد کی تحریر:
پیارےآصف فرخی : کوئی یوں مرتا ہے —- محمد حمید شاہد
جب اندر بیٹھا پڑھتے لکھتے اکتا گیا تو کچھ دیر کے لیے یاسمین اور بچوں کے ساتھ باہر گیٹ پر اس پہاڑ ی نما پلاٹ کو دیکھنے کھڑاگیا تھاجسے بڑی بڑی مشینوں سے ہموار کیا جا رہا تھا۔ زمین سخت تھی، محض سخت نہیں سنگلاخ، دن بھر...
اردو کے ممتاز ادیب اور مترجم، ڈاکٹر آصف فرخی انتقال کر گئے۔
اناللہ وانا الیہ راجعون۔
اردو کے نام ور ادیب آصف فرخی حرکت قلب بند ہونےسے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 60 سال تھی۔
تفصیلات کے مطابق اردو کے معروف فکشن نگار، مترجم، مدیر اور ناشر آصف فرخی اب ہم میں نہیں رہے۔
وہ سینئر خاکہ نگار، مدرس، محقق...