صفائی

  1. محمداحمد

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    ہم جب اپنے گھر یا دفتر میں صفائی کرتے ہیں تو اکثر اہم اور ضروری اشیاء کے ساتھ ساتھ ہمیں بہت سی ایسی چیزوں سے بھی سابقہ پڑتا ہے کہ جن کے بارے میں ہم یہ سوچتے ہیں کہ انہیں پھینک دیا جائے یا رکھ لیا جائے؟ ہم میں سے کچھ لوگ تو ایسے ہوتے ہیں کہ جو اکثر چیزیں یہ سوچ کر رکھ لیتے ہیں کہ کسی وقت...
  2. عبدالقدیر 786

    اگر ہم لوگ یہ ایک چیز چھوڑ دیں تو ہمارا ایک بہت بڑا مسئلہ حل ہوسکتا ہے۔

    بات تو چھوٹی سی ہے اور بہت سے لوگ پڑھ کر شاید یہ بھی لکھ دیں کہ مجھ اکیلے سے کیا ہوگا پوری دنیا ہی استعمال کررہی ہے شروعات ہمیشہ اپنے آپ سے ہی کرنی چاھئیے آج جو ہم لوگ بارشوں میں پریشان ہورہے ہیں جگہ جگہ گٹر بھرے ہوئے نظر آرہے ہیں اِن کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں پر میری نظر میں ایک بہت بڑی وجہ...
  3. کاشفی

    غیر سیاسی باتیں

    اگر یہ تصویر یورپ یا امریکہ کی ہوتی تو آج ہر جگہ واہ واہ ہوتی۔ لیکن یہ تصویراک پاکستانی کی ہے۔ جی ہاں احسن اقبال صاحب جب ایک اسکول وزٹ کرنے پہنچ جاتے ہیں تو اسکول کی ابتر صفائی کی حالت دیکھ کر وجہ پوچھتے ہیں۔ہیڈ ماسٹر صاحب نے معذرت پیش کی کہ چپڑاسی چھٹی پر ہیں۔۔ جناب احسن صاحب نے جھاڑو منگوائی...
  4. محمدصابر

    پانی کا دوبارہ استعمال

    میں عام طور پر جب بھی ہاتھ دھوتے ہوئے،وضو بناتے ہوئے یا فلش کرتے ہوئے پانی کو ضائع ہوتے ہوئے یہ سوچتا ہوں کہ بہت ساپانی پودوں پر استعمال کیا جا سکتا ہےیا اسی طرح کے دوسرے مقاصد میں‌استعمال کیا جاسکتاہے۔اور آج ایک ویب سائٹ پر اس منصوبے کے بارے میں‌پڑھا تو سوچا محفل پر شیئر کیا جائے۔ اس منصوبے...
Top