سفر

  1. عمر شرجیل چوہدری

    یقین کا سفر

    یقین بڑی طاقتور شے ہے۔ یہ وہ سفر ہے جو آپ آنکھیں بند کرکے طے کر جاتے ہیں۔ اگر دیکھنا ہو آپ یقین کے سفر پر ہیں یا نہیں تو دیکھیں آپ کس قدر پھونک پھونک کر قدم رکھ رہیں ہیں۔ یقین کا سفر تو یہ ہے کہ انسان ایک بار کسی کے ہاتھ میں ہاتھ دے دے تو خود لاپرواہ ہو جائے اور یہ دیکھنا چھوڑ دے کہ اسکا رہبر...
  2. عبدالقدیر 786

    اگر آپ کو موقع ملے بیرونِ ملک جانے کا تو آپ جائیں گے یا نہیں ؟

    اِس لڑی میں ہم لوگ اپنے ملک کے بارے میں بات کریں گے کے اپنے ملک میں رہنا بہتر ہے یا پھر بیرونِ ملک میں رہنا چاھئیے اِسی زمن میں ایک بات ذہن میں آئی ہے کہ لوگ پانچ یا دس سال کسی ملک میں رہ لیتے ہیں تو اُس کو اپنا ملک بتانے لگ جاتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے آپ کا ملک وہ ہی تسلیم کیا جائے گا جہاں آپ...
  3. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    زیک اپنا اگلا سفر کرنے کے لیے پر تول رہے ہیں۔ ممکنہ مقامات میں سے ایک جاپان بھی ہو سکتا ہے۔ زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟ مجھے چھ سال جاپان رہنے اور مختلف شہر دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ زیک سے وعدہ تھا کہ اپنے تجربات کی روشنی میں ایک پلان بھیجوں گا۔ اب وعدہ ایفا کرنے کا وقت آ گیا ہے، تو سوچا کہ افادۂ...
  4. imissu4ever

    اپنے سفر کی یادیں تازہ کریں

    السلام علیکم گروپ ممبرز ایک پروجیکٹ کے سلسے میں بائ روڈ اوکاڑہ جانا ہو رہا ہے پچھلی دفع صبح ناشتہ ہم نے حاجی عثمان ہوٹل پر کیا جو کہ سندر اڈے سے آگے آتا ہے۔ ناشتہ جلدی ختم ہو جاتا ہے اور ساڑھے نو کے بعد پراٹھے ختم اور روایتی کھانے چلتے ہیں ہم نے ماش کی دال ، پلائو، چائے، پانی کی بڑی بوتل لی...
  5. سید عمران

    سرحد کے اُس پار

    سرحد کے اس پار ٭ تبصرہ جات انٹر کا امتحان اور اس کے بعدطویل تعطیلات۔۔۔ بے کیف اور اکتاہٹ بھرے شب و روز۔۔۔ اکتا اکتا کر تھک جاتے تو کتابیں پڑھتے۔۔۔ کتابیں پڑھ پڑھ کے تھک جاتے تو اکتانے لگتے۔۔۔ تب ہی اچانک زندگی میں ہلچل مچ گئی۔۔۔ ہماری آنٹی نما پھوپھی یا پھوپھی نما آنٹی نے اعلان کیا ۔’’ہم لوگ...
  6. محمدظہیر

    میرا کویت کا دورہ

    مجھے عمرہ سے آئے ایک ہفتہ بھی نہیں ہوا تھا کہ ہمارےبہنوئی صاحب جو کویت میں رہتے ہیں ، انہوں نے وزِٹ وزا کا دعوت نامہ بھیج دیا۔ یوں مارچ کی ۱۳ تاریخ کو حیدرآباد سے دبئی – دبئی سے کویت والی ایمیریٹس کی فلائٹ میں روانہ ہوا۔ کویت ائر پورٹ دیکھ کر ہمیں بڑا تعجب ہوا، یہ ہمارے شہر کے بس اسٹینڈ...
  7. زیک

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    نیوزی لینڈ جانے کا شوق بہت عرصے سے تھا۔ لارڈ آف دا رنگز نے اسے مزید تقویت بخشی۔ لیکن نیوزی لینڈ دنیا کے ایک علیحدہ ہی کونے میں ہے لہذا پلان بن نہ پایا۔ دو سال پہلے بیگم کو احساس ہوا کہ چند ہی سال میں ہم ایمپٹی نیسٹر ہونے والے ہیں جب بیٹی کالج چلی جائے گی۔ لہذا اس کے ساتھ وقت خوب انجوائے کرنا...
  8. محمد تابش صدیقی

    گرین لائن ٹرین کا سفر - - - ایک خوشگوار تجربہ

    کچھ دنوں قبل برادرِ خورد کی شادی خانہ آبادی کے سلسلے میں بذریعہ گرین لائن ٹرین کراچی جانے اور آنے کا اتفاق ہوا. اس سے پہلے اس ٹرین کا صرف تذکرہ سنا تھا جس میں زیادہ تر تعریفی اور کچھ تنقیدی تبصرے تھے۔ بہرحال اب جبکہ خود کراچی جانے کا مرحلہ درپیش تھا تو فیصلہ کیا گیا کہ اس نئی ٹرین کے سفر کا...
  9. ع

    دسویں سالگرہ زندگی کا سفر - ہنستے گاتے جہاں سے گزر

    کہتے ہیں کہ زندگی اک سفر ہے۔ مگر ہم نے تو جب بھی سفر کیا نئے تجربات اور نئے زاویہ نگاہ سے مستفید ہوئے۔ ابھی حال میں بھی چند اجنبی شہروں کے سفر سے واپسی ہوئی ہے۔ سفر کے دوران براؤزنگ کرتے ہوئے خیال آیا تھا کہ ایک طویل سفر تو اردو محفل کا بھی طے ہوا ہے ۔۔۔ دسواں اسٹیشن آیا ہے! گزرے اسٹیشنوں کی...
  10. اجمل خان

    تعارف اللہ کا بندہ

    اللہ کا یہ بندہ اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی محبت میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی باتوں کو اللہ کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق سیکھنا‘ سمجھنا‘ عمل کرنا اور اللہ کے بندوں تک پہچانا چاہتا ہے۔ اللہ کے اس بندے کو’ محمد اجمل خان ‘ کہتے ہیں لیکن شارٹ کٹ میں آپ صرف ’ اجمل ‘ پکار سکتے ہیں...
  11. ماہی احمد

    سفر

    افق کے اس پار بادل سورج کی پردہ کشائی کر رہے تھے۔ ٹھنڈی ٹھنڈی بادِ سحر طبیعت کو نہایت بھلی معلوم ہو رہی تھی۔ اس کے قدموں کے نیچے موجود گھاس اوس کے باعث نم تھی۔ اور یہی گھاس کی نمی گویا پیروں کے تلوؤں سے ہوتی ہوئی ہر ہر رگ تک جا پہنچی تھی۔ ایک خوبصورت احساس تھا جو روح و جان کو سکون بخش رہا تھا۔...
  12. ساقی۔

    ایک چھوٹی سی نیکی نے زندگی بدل ڈالی ۔۔۔ارچنا امیت سے مومنہ تبسم تک

    ماحذ
  13. محمد بلال اعظم

    فراز خود آپ اپنی نظر میں حقیر میں بھی نہ تھا

    خود آپ اپنی نظر میں حقیر میں بھی نہ تھا اس اعتبار سے اس کا اسیر میں بھی نہ تھا بنا بنا کے بہت اُس نے جی سے باتیں کیں میں جانتا تھا مگر حرف گیر میں بھی نہ تھا نبھا رہا ہے یہی وصفِ دوستی شاید وہ بے مثال نہ تھا بے نظیر میں بھی نہ تھا سفر طویل سہی گفتگو مزے کی رہی! وہ خوش مزاج اگر تھا تو میر...
  14. محمد بلال اعظم

    فراز وہ تری طرح کوئی تھی

    وہ تری طرح کوئی تھی یونہی دوش پر سنبھالے گھنی زلف کے دو شالے وہی سانولی سی رنگت وہی نین نیند والے وہی من پسند قامت وہی خوشنما سراپا جو بدن میں نیم خوابی تو لہو میں رتجگا سا کبھی پیاس کا سمندر کبھی آس کا جزیرہ وہی مہربان لہجہ وہی میزباں وطیرہ تجھے شاعری سے رغبت اُسے شعر یاد...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    سنگاپور کا تصویری سفر نام۔ ۲۰۱۰ء

    دوستو! السلام علیکم ہمارا سکینر فی الحال چالو حالت میں نہیں ہے لہٰذا فی الوقت صرف ہمارے ۲۰۱۰ء کے سفر کی تصاویر ملاحظہ فرمایئے۔ تیسری تصویر چوتھی تصویر پانچویں تصویر
  16. ن

    سفر نا تمام

    یہ عالم ہے شوق سفر کا ہاتھ تھام رکھا ہے ایک اندھے رہبر کا! ندیم جاوید عُثمانی
  17. زیک

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    ہماری روایت ہے کہ ہر سال میموریل ڈے والے لمبے ویک‌اینڈ پر ساحلِ سمندر کے مزے لوٹتے ہیں۔ تین سال پہلے سینٹ پیٹرزبرگ فلوریڈا گئے تھے۔ 2007 میں جارجیا کے سنہری ساحل اور پچھلے سال ہلٹن ہیڈ ساؤتھ کیرولائنا۔ اس سال پھر فلوریڈا کا پروگرام ہے کہ گلف کوسٹ کا اپنا ہی مزا ہے۔ :)
Top