سفر نامہ

  1. سید رافع

    تھائی لینڈ کا سفر نامہ

    جون 2019 میں تھائی کی ایک انٹرنیشل ای ٹریول کمپنی agoda.com نے انٹرویو کے لیے بلایا۔ اسکی چند تصاویر۔ سینٹرل ورلڈ بینگ کاک۔
  2. سید رافع

    دبئی کا سفر نامہ

    غالبا سن 1998 میں پہلی بار دبئی اس وقت جانا ہوا جب مائکروسافٹ نے مجھے انٹرویو کے لیے بلایا۔ انہوں نے مجھے .NET کی ٹیم سے انٹرویو کے لیے بلایا تھا۔ پھر غالبا 2006 میں ایک کمپنی نے ابوظہبی کی ایک بڑی آئیل کمپنی میں کچھ سسٹمز بنانے بھیجا تھا۔ اسکے بعد 2008 میں ایک دفعہ پھر مائکروسافٹ نے مجھے...
  3. سید رافع

    ملائشیا کا سفر نامہ

    سن 2017 میں ملائشیا کی ایک مشہور ای کامری کمپنی نے Python JavaScript Laravel کی پروگرامنگ کے لیے بلایا۔ ملائشیا کی چند تصاویر۔ اپنی ڈیٹا انجنیرنگ کی ٹیم کے ساتھ ایک تصویر۔
  4. سید رافع

    امریکہ کا سفر نامہ

    نومبر ٢٠٠٠ کی خوشگوار شام تھی اور گھر میں چہل پہل اور کزنز کی خوب رونق لگی ہوئی تھی۔ آج رات ٢ بجے کی فلائٹ سے مجھے بوسٹن کے شہر، ریاست میساچوسٹ امریکہ روانہ ہونا تھا۔ پانچ سال قبل ہی ونڈوز ٩۵ ریلیز ہوئی تھی اور امریکہ میں سافٹ وئیر انجینئرز کی اسامیاں بہت بڑھ گئیں تھیں۔ پاکستانی امریکی بزنس مین...
  5. سید عمران

    سرحد کے اُس پار

    سرحد کے اس پار ٭ تبصرہ جات انٹر کا امتحان اور اس کے بعدطویل تعطیلات۔۔۔ بے کیف اور اکتاہٹ بھرے شب و روز۔۔۔ اکتا اکتا کر تھک جاتے تو کتابیں پڑھتے۔۔۔ کتابیں پڑھ پڑھ کے تھک جاتے تو اکتانے لگتے۔۔۔ تب ہی اچانک زندگی میں ہلچل مچ گئی۔۔۔ ہماری آنٹی نما پھوپھی یا پھوپھی نما آنٹی نے اعلان کیا ۔’’ہم لوگ...
  6. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    "بابا! کیا ہم ایک بار مائینز (Mainz) دیکھنے جا سکتے ہیں؟" حسن نے بہت معصومیت سے ناشتے کی میز پر مجھ سے ایک روز سوال کیا۔ "کیوں بیٹا؟" میں نے بڑی ملائمت سے پوچھا۔ "بابا ! میں وہاں پیدا ہوا تھا۔ اس کے ایک سال چار ماہ بعد آپ اپنی جاب کے لیے فن لینڈ آ گئے تھے۔ میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ میں جس شہر...
  7. عبداللہ محمد

    دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

    اپریل کے شروع ہوتے بلکہ یوں کہیں کہ گزشتہ برس درہ خنجراب کے سفر کا حال سے واپسی سے اگلے ٹور پر غور و خوض جاری تھا- اس سلسلے میں کئی مقامات زیر غور تھے جن میں اولین ترجیح راکاپوشی بیس کیمپ تھا پھر یاز بھائی کے مشورے سے کرومبر جھیل کو بھی زیر غور لایا گیا- وادی سوات بالخصوص کمراٹ ویلی کو بھی زیر...
  8. لاریب مرزا

    قلعہ بلتت کی سیر کا احوال

    زندگی میں کبھی کبھی کچھ ایسے واقعات رونما ہو جاتے ہیں جو انتہائی ناقابل یقین ہونے کے ساتھ ساتھ خوشگوار بھی ہوتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی واقعہ جولائی کے آخری چند دنوں میں ہمارے ساتھ پیش آیا اور ہمیں ناران، گلگت بلتستان اور ہنزہ کے پانچ روزہ ٹور پہ جانے کا اتفاق ہوا۔ قلعہ بلتت کی سیر کے لیے ہمیں دوسرے...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    سفر منطقہ غربیہ کے از محمد خلیل الر حمٰن

    سفر منطقہ غربیہ کے آج اگر اردو حروف تہجی میں دوچشمی ہے (ھ) اور اس کی مشتقات ایجاد نہ ہوئے ہوتے تو ہم کیا کرتے۔ نہ بھرم مارسکتے، نہ دھم سے کود کر اودھم مچاسکتےاور نہ ہی الم غلم تحریروں سے اپنے قلم کو تھکا سکتے۔ کودا ترے آنگن کوئی یوں دھم سے نہ ہوگا وہ کام ہوا ہم سے جو رستم سے نہ ہوگا ہوا یوں...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    ولندیزیوں کے دیس میں

    ولندیزیوں کے دیس میں (1) کہتے ہیں کہ ایک ایسا وقت بہت دور نہیں جب روئے زمین پر صرف پانچ بادشاہ رہ جائیں گے، تاش کے چار بادشاہ اور پانچواں انگلستان کا بادشاہ۔ ۱۹۵۲ء تک تو یہی محسوس ہوتا تھا۔پھر یوں ہوا کہ ملکہ برطانیہ محترمہ الزبیتھ دوم نے تخت سنبھالا اور تخت و تاج سے یوں چمٹیں کہ آج تقریباً...
  11. ابن سعید

    نیشنل چیری بلوسم فیسٹیول واشنگٹن ڈی سی

    کل ہماری یونیورسٹی اولڈ ڈو مینین یونیورسٹی کے آفس آف انٹر کلچرل ریلیشنس کی جانب سے نیشنل چیری بلوسم فیسٹیول کی سیلیبریشن کے لیے واشنگٹن ڈی سی تک یک روزہ بس ٹرپ کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس تہوار کی مختصر تاریخ یہ ہے کہ 1912 میں جاپان کے شہر ٹوکیو کے مئیر یوکیو اوزاکی نے واشنگٹن شہر کو 3000 (تین...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    سنگاپور کا تصویری سفر نام۔ ۲۰۱۰ء

    دوستو! السلام علیکم ہمارا سکینر فی الحال چالو حالت میں نہیں ہے لہٰذا فی الوقت صرف ہمارے ۲۰۱۰ء کے سفر کی تصاویر ملاحظہ فرمایئے۔ تیسری تصویر چوتھی تصویر پانچویں تصویر
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    المانیہ او المانیہ۔ ۔جرمنی کی سیر

    المانیہ او المانیہ۔ جرمنی کی سیر محمد خلیل الرحمٰن ہمیں کالے پانی کی سزا ہوگئی۔ یہ وہی سزا ہے جسے منچلے پردیس کاٹنا کہتے ہیں۔ سنتے ہیں کہ قسمت والوں ہی کے مقدر میں یہ سزا ہوتی ہے۔ عرصہ ایک سال ہم نے بڑی کٹھنائیاں برداشت کیں اور یہ وقت کاٹا۔ پھر یوں ہوا کہ ہمارے لیے اس علاقے ہی کو جنت نظیر...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    جیون میں ایک بار آنا سنگا پور

    جیون میں ایک بار آنا سنگاپور محمد خلیل الرحمٰن یوں تو دلشاد بیگم کا دعوت نامہ، ‘‘ جیون میں ایک بار آنا سنگاپور’’ ہمیں کافی عرصے سے دعوتِ گناہ دے رہا تھا، لیکن جس بات نے ہمارے جذبہٗ شوق پر مہمیز کا کام دیا وہ کچھ اور تھی۔ ہوا یوں کہ ہم شب و روز کی یکسانیت سے تنگ آگئے۔ ڈاکڑوں اور طبیبوں کو...
  15. میم نون

    نیا زمرہ برائے سفر نامہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم میں کچھ دنوں سے محفل پر وہ دھاگے ڈھونڈ ڈھونڈ کر پڑھ رہا ہوں جن میں محفلین نے اپنے سفر نامے پیش کئیے ہیں۔ لیکن مشکل یہ ہے کہ انمیں سے کچھ تصاویر والے زمرے میں ہیں تو کچھ گپ شپ والے زمرے میں، کچھ متفرقات میں ہیں تو کچھ اپنے اپنے دیس میں۔ اور اسطرح...
  16. الف نظامی

    سفر نامہ عراق ایران ترکی شام --ڈاکٹر فرید الدین قادری

Top