سفر نصیب

  1. محمد تابش صدیقی

    تاسف مختار مسعود انتقال فرما گئے

    آوازِ دوست، لوحِ ایام اور سفر نصیب جیسی معرکۃ الآرا کتب کے مصنف منفرد اور جادوئی طرزِ تحریر کے حامل محترم جناب مختار مسعود انتقال فرما گئے ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
  2. فرحت کیانی

    مختار مسعود سفر نصیب از مختار مسعود سے چند اقتباسات

    اگر تذبذب لاحق نہ ہوتا تو ہر شخص خدائی کا دعویٰ کر بیٹھتا۔ بیچارگی بشریت کی پہچان ٹھہری اور بے نیازی مشیت کا خاصہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ پھولوں سے بھرے ہوئے باغ میں خوش رنگی بہت ہوتی ہے اور خوشبو کم کم۔ ۔۔۔۔۔۔۔ منظر کبھی ایک جگہ قیام نہیں کرتا، اس کی زندگی بس ایک جھلک تک ہے۔ اس کے بعد دوسرا منظر اس کی...
Top