صفوی

  1. حسان خان

    صفوی صوفی سلسلے کے بانی شیخ صفی الدین اردَبیلی کا مقبرہ

    تاریخ: ۳۰ تِیر ۱۳۹۷هش/۲۱ جولائی ۲۰۱۸ء عکّاس: امیر رحمانی مأخذ صفوی صوفی سلسلے کے بانی شیخ صفی الدین اردَبیلی کا مقبرہ ایرانی آذربائجان کے شہر اردَبیل میں واقع ہے، اور یہ عمارت یونیسکو کی عالمی میراث کی فہرست میں مشمول ہے۔ یہ وہی سُنّی شافعی صوفی شیخ ہیں کہ جن کی وفات کے ڈیڑھ سو سال بعد اُن کے...
  2. حسان خان

    شیعہ صفوی قلمرَو میں 'تبرّا' سُننے پر سُنّی عُثمانی سیّاح اولیا چلَبی کے احساسات

    سترہویں عیسوی صدی کے عُثمانی سیّاح و سفرنامہ نگار اولیا چلَبی اپنے مشہور سفرنامے 'سِیاحت‌نامہ' کی جلدِ دوم میں صفوی قلمرَو میں واقع آذربائجانی قریے 'کہریز' کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں: "بین خانه‌لی تبریز خانې مُنشی‌سی کندی ایمیش. آلتې جامِعی و اۆچ حمّامې و ایکی مهمان‌سرایې واردېر. و باغې و...
  3. حسان خان

    ای گُل یاناغلو، لب‌لرینه جان دئسم، یئری - شاہ اسماعیل صفوی 'خطائی' (تُرکی + اردو ترجمہ)

    ای گُل یاناغلو، لب‌لرینه جان دئسم، یئری زلفینه کفر و یۆزینه ایمان دئسم، یئری سۏردوم طبیبه، دردیمه درمان بولونمادې بو دردِ عشقه لعلینی درمان دئسم، یئری کیم ائشیگینه یاستانا، دولت بولور مُدام اۏل آستانه سایهٔ سُبحا‌ن دئسم، یئری بیر مورِ خسته‌نین که قاپوندا مقامی وار من اۏل مقامه مُلکِ سلیمان دئسم،...
  4. حسان خان

    شاہ اسماعیل صفوی کا اپنی مادری زبان تُرکی میں نوشتہ ایک مکتوب

    تاریخِ نوشتگی: ۷ ربیع الاول ۹۱۸ھ/۲۳ مئی ۱۵۱۲ء زمانہ: دورِ صفویہ جائے حفاظت: توپ قاپی سرائے عجائب خانہ محفوظیات، شمارہ ۵۴۶۰ طرزِ تحریر: شکستہ نستعلیق شاہ اسماعیل صفوی نے ۱۵۱۲ء میں اپنے ایک امیر احمد آقا قارامانلی کو ایک تُرکی مکتوب کے ساتھ تُورغُوت قبیلے سے تعلق رکھنے والے موسیٰ بیگ کی جانب بھیج...
  5. حسان خان

    ایران اور ماوراءالنہر کے مابین تاریخی باہمی فرقہ واریت

    "شیعی کیونکر ہو ماوراءالنہری" "در اوایل قرن شانزدهم اوضاع موجود درحقیقت بسیار تغییر یافت. تشکیل دولت صفوی در ایران و قرار گرفتن ماوراءالنهر تحت ادارهٔ شیبانیان و به این علّت رسمیت یافتن مذهب شیعه در ایران و تشدید تعصّب مذهبی اهل تسنّن در ماوراءالنهر شدیدترین خصومت و ضدیّت سیاسی و مذهبی را بین...
  6. حسان خان

    اصفہان میں واقع حمامِ علی قلی آقا

    حمامِ علی قلی آقا اصفہان کے علاقے بیدآباد میں واقع ایک تاریخی حمام ہے جس کی تعمیر صفوی عہد کے اواخر کے دو بادشاہوں شاہ سلیمان اور شاہ سلطان حسین کے ایک درباری علی قلی آقا کے ہاتھوں ۱۱۲۵ ہجری میں ہوئی تھی۔ اب اس حمام کو عجائب خانہ بنا دیا گیا ہے۔ تاریخ: ۹ فروردین ۱۳۹۵هش/۲۸ مارچ ۲۰۱۶ء ماخذ...
  7. حسان خان

    ایرانی صوبے اردبیل کے چند گوشہ ہائے دیدنی

    صوبۂ اَردَبیل شمالی ایران کے آذربائجانی خطے میں واقع ایک صوبہ ہے جو اپنی قدرتی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہے، نیز ایران، قفقاز اور ایشیائے کوچک کی تاریخ پر اس خطے کے مردم نے بہت اہم نقوش چھوڑے ہیں جن کے اثرات تا حال اس تمام منطقے میں محسوس کیے جاتے ہیں۔ اس صوبے کے صدر مقام کا نام بھی اردبیل ہے۔ اس...
  8. حسان خان

    شیخ لطف اللہ مسجد - صفوی دور کا معماری شاہ کار

    اصفہانِ نصف جہاں کے میدانِ نقشِ جہاں میں واقع شیخ لطف اللہ مسجد صفوی دور کے مشہورترین تاریخی آثار میں سے ہے، جسے صفوی دور کا معماری شاہ کار مانا جاتا ہے۔ اس مسجد کی تعمیر شاہ عباس صفوی کے دور میں ۱۶۰۳ء میں شروع ہوئی تھی اور ۱۶۱۹ء میں اس کی تعمیر مکمل ہوئی۔ میدانِ نقشِ جہاں کے ہمراہ یہ مسجد بھی...
Top