سیٹھانی کا کُتا
چبا لیں کیوں نہ خو د ا پنا ہی ڈھانچا
تُمھیں راتب مہیا کیوں کریں ہم
وہ بھی اپنا ڈھا نچہ چبا نا چا ہتا تھا۔۔۔۔۔۔۔
انسان کبھی نہیں بھونکتے لیکن وہ سلاخوں کے پیچھے مسلسل بھونک رہا تھا۔ تھوک کف کی صورت اُس کی با نچھوں سے بہہ رہا تھا،پیروں میں زنجیرپڑی تھی اور وہ کُتے کی طرح زمین...