شاہ جو رسالو

  1. الف نظامی

    جس کسی کو ہو جوگ کا سودا--- شاہ عبد اللطیف بھٹائی

    جس کسی کو ہو جوگ کا سودا ہر تعلق کو خیر بادکہے ترکِ دنیا ہے رمزِ لاہوتی بس الف اور میم یاد رہے ××× یہ صنم خانے اور یہ ناقوس کاش ہٹ جائیں تیری راہوں سے دیکھ ساجن تجھے بلاتا ہے اپنا دامن بچا گناہوں سے ××× گر یہ چاہے کہ تو بنے جوگی اے بشر فکر این و آں سے بھاگ تجھے نورِ ازل بلاتا ہے بھاگ ہر...
  2. الف نظامی

    موت کھڑی ہے تاک میں یارو --- شاہ عبد اللطیف بھٹائی

    موت کھڑی ہے تاک میں یارو آؤ کیے پر پچھتاؤ ایک ہی لاٹھی سے یہ بیرن ہانکے گی سب کے جگ جیون زیادہ پاوں نہ پھیلاؤ آؤ کیے پر پچھتاؤ سن لو غفلت کے متوالو شیش محل میں رہنے والو اتنا بھی مت اِتراؤ آؤ کیے پر پچھتاؤ جائے گا جب پیا ملن کو پہنے گا ہر ایک کفن کو کہے لطیف کوئی آؤ آؤ کیے پر پچھتاؤ...
  3. شعیب سعید شوبی

    شاہ عبدالطیف بھٹائی کا مزار

    شاہ عبدالطیف بھٹائی کا مزار کچھ روز قبل بھٹ شاہ اور شاہ عبدالطیف بھٹائی میوزیم کی تصاویر پوسٹ کی تھیں، جو توقع کے برخلاف بہت پسند کی گئیں۔ اس قدر ’’پزیرائی‘‘ کے بعد سوچا کہ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار کی ویڈیو بھی کیوں نہ پوسٹ کر دی جائے؟ کیونکہ مزار کی صرف ایک تصویر ہی پوسٹ کی تھی اور وہ بھی...
  4. شعیب سعید شوبی

    بھٹ شاہ کی چند تصاویر

    بھٹ شاہ کی چند تصاویر بھٹ شاہ ہالا سے چھ جبکہ حیدر آباد سے تقریباَ پچاس کلومیٹر کے فاصلے پر ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جہاں سندھ کے مشہور صوفی بزرگ ’’شاہ عبد الطیف بھٹائی‘‘ کا مزار واقع ہے۔ پچھلے دنوں دادی سے ملنے ٹنڈو آدم گیا تو بھٹ شاہ جانے کا پروگرام بھی بن گیا۔ ٹنڈوآدم سے بھٹ شاہ پہنچنے میں بیس...
Top