شادی کا کھانا

  1. عبدالقدیر 786

    کوئی مشورہ دے کے شادی میں دوسو افراد کے لئے کھانے کا کیسے انتظام کیا جائے

    کوئی مشورہ دے کے شادی میں دوسو افراد کے لئے کھانے کا کیسے انتظام کیا جائے کیا پکایا جائے آج کے دور کے حساب سے اور ایک دیگ میں کتنے چاول اور کتنا گوشت ڈالنا ہے گھر کے باہر پکوانا بہتر ہے یا پھر پکوان پر ( کم سے کم اخراجات میں ) اگر کسی کو معلومات ہے تو شئیر کریں ۔اپنے تجربات بھی بتا سکتے ہیں آپ...
  2. تعبیر

    شادی کا کھانا

    شادی میں کھانا کھانے کے لیے شیخ صاحب کو پلیٹ نہیں ملی شیخ اپنی جھولی میں کھانا ڈالنےلگے لوگوں نے پوچھا یہ کیا شیخ صاحب بولے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ داغ تو چلا جائے گا یہ وقت پھر نہیں آئے گا۔
Top