شادی مبارک

  1. محمداحمد

    مبارکباد شادی مبارک

    فیس بک سے نوید ملی ہے بلکہ نوید کیا ایک انتہائی خوشی کی خبر ملی ہے کہ ہمارے چھوٹے بھیا اے خان کی برسوں پرانی خواہش پوری ہو گئی ہے۔ :) :) :) چھوٹے بھیا! شادی مبارک :redheart: :redheart: :redheart: اللہ تعالیٰ آپ کو اس نئے بندھن میں ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔ آپ آئیے۔ جی آپ! بھئی مبارک باد دیں سب...
  2. ابن سعید

    مبارکباد ہماری گل پری عینو بٹیا سرخ ہو گئیں

    آج ایک بے حد پر مسرت خبر ملی کہ سبھی محفلین کے لیے خوشیاں اور پھول بکھیرنے والی ہماری بے حد پیاری اور ہر دلعزیز بٹیا قرۃ العین اعوان سرخ جوڑے کو پیاری ہو گئیں۔ یہ خوشگوار حادثہ 16 جون کو وقوع پذیر ہوا۔ :) :) :) اللہ ہماری دلاری بٹیا کو دونوں جہانوں کی نعمتوں سے سرفراز کریں اور ان کی ازدواجی...
  3. ماوراء

    مبارکباد ساجد کو شادی مبارک

    10 اپریل کو ساجد اقبال کی شادی بخریت انجام پا گئی ہے۔ اردو محفل کی طرف سے ساجد کو شادی بہت مبارک ہو۔ اور میری طرف سے زندگی کی نئی شروعات پر دعائیں۔۔اللہ آپ کو قدم قدم پر خوشیاں دے۔ ہنسی خوشی شادی شدہ زندگی گزارنے کے لیے میری طرف سے یہ ترکیب اچھی طرح یاد کر لیں۔:grin: اور یہ کیک بھی...
Top