شاہد عزیز

  1. طارق شاہ

    روش صدیقی ::::: وہ برقِ ناز گُریزاں نہیں تو کُچھ بھی نہیں ::::: Ravish Siddiqi

    غزلِ وہ برقِ ناز گُریزاں نہیں تو کُچھ بھی نہیں مگر شریکِ رگِ جاں نہیں تو کُچھ بھی نہیں ہزار، دل ہے تِرا مشرقِ مہ و خورشید غُبارِ منزلِ جاناں نہیں تو کچھ بھی نہیں سُکونِ دِل تو کہاں ہے، مگر یہ خوابِ سُکوں نثارِ زلفِ پریشاں نہیں، تو کُچھ بھی نہیں گُزر چُکی تِری کشتی ہزار طُوفاں سے ہنوز حسرتِ...
  2. ل

    کارگل واقعات کی حقیقت

    کارگل واقعات کی حقیقت سے آج بھی اکثر لوگ لا علم ہیں اور یہی سمجھتے ہیں کہ کارگل میں پاکستان مجاہدین کی مدد سے کشمیر فتح کرنے کے قریب تھا مگر نوازشریف کے حکم کی وجہ سے فوج واپس آگئی اور کشمیر ہمارے ہاتھ سے نکل گیا۔ ذیل کی خبر میں مشرف کے سابق ساتھی نے اپنی کتاب میں کچھ حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔
  3. سیدہ شگفتہ

    وقفہ - شاہد عزیز

    وقفہ شاعر: شاہد عزیز (ہندوستان) رہگزر رہگزر دُھوپ کے سلسلے پانیوں کے لئے سُلگتے ہوئے دشت اپنی زمینوں سے ہٹتے رہے گھنے جنگلوں میں بھٹکتی رہی رات سو نہ سکی درد کے دائرے پھیلتے ہی رہے اک زمانہ سے جاگی ہوئی آنکھ میں نیند آجائے تو یہ سفر ختم ہو پھر کُھلے آنکھ تو آسماں پر کہیں کوئی سُورج ملے...
Top