انیسویں رمضان کو نمازِ فجر میں حالتِ سجدہ میں امیر المومنین حضرت علیؑ ابنِ ابی طالبؑ کا سر ابنِ ملجم نے زہر سے بجھی ہوئی تیغ سے شگافتہ کردیا۔ تین دن تک آپ شدید علالت میں رہے اکیسویں رمضان کی سحر کو آپؑ خالق سے جا ملے۔ آپ نے ضربت لگنے کے بعد اپنے دو بیٹوں (حسنؑ اور حسینؑ) کو طویل وصیت فرمائی۔...
25 دسمبر 2018
علی رضا عابدی کو ان کے گھر کے باہر قتل کردیا گیا
انہیں چار گولیاں اس وقت ماری گئیں جب وہ اپنے گھر پہنچے. دو مسلح افراد نے صرف دس سیکنڈ میں ان کی جان لے لی اور فرار ہوگئے
علی رضا عابدی ایم کیو ایم کے سابقہ رکن تھے
اس کے علاوہ وہ فروغِ عزاداری میں بھی بہت فعال تھے.
انیس رمضان المبارک، مسجد کوفہ، نماز فجر، حالت سجدہ، محراب مسجد سے ایک آواز بلند ہوتی ہے، فزت برب کعبہ، رب کعبہ کی قسم میں کامیاب ہو گیا. اس دن دنیا کے شقی ترین شخص نے، دنیا کے متقی ترین شخص پر زہر سے بجھی تلوار سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں حضرت علی علیہ السلام زخمی ہوگئے. وہی علی جو کعبے میں...
جن کا جھولا فرشتے جھلاتے رہے
لوریاں دے کے نوری سلاتے رہے
جن پہ سفّاک خنجر چلاتے رہے
جن کو کاندھوں پہ آقابٹھاتے رہے
اس حسینؑ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
کر لیا نوش جس نے شہادت کا جام
جس کا نانا دو عالم کا مختار ہے
جو جوانانِ جنّت کے سردار ہے
جس کا سر دشت میں زیرِ تلوار ہے
جو سراپائے محبوبِ غفّار...
کبھی کبھی شک ہوتا ہے کہ پیپلز پارٹی ایک اور "شہید" کی متمنی ہے اور اس بار شاید جوان شہادت کا پروگرام ہے ۔
-----------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
بلاول کے منہ سے نکلوائے گئے بیانات اور 4 جنوری کی قریب آتی تاریخ کے پس منظر میں خدا نہ کرے کہ کوئی نیا ممتاز قادری منظر عام پر آ کر پی پی کو "جوان...
قربانی اور شہادتوں سے بلوچ قومی منزل قریب آچکی ہے، بی ایس او آزاد
کوئٹہ ( این این آئی ) لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1206دن ہوگئے لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بی ایس او آزاد خضدار زون کا ایک وفد لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے...
ایمان و یقیں کی دولت سے
مالا مال تھا ماضی اپنا
بحشیت ایک قوم جانے جاتے تھے
زُبان خاص وعام تھے ہمارے قصے
لوگ اپنی تہذیب کے گُن بھی گاتے تھے
سجدہٴ شہادت نے ماتھوں کو سجا رکھا تھا
تختئی غازی نے سینوں کو چُھپارکھا تھا
یہاں قاسم تھا ، غزنوی بھی
یہاں محمود تھا ایاز بھی
یہاں پر سوچ تھی
قوتِ...
غزل
بظاہر یہ جو تصویر جہاں معلوم ہوتی ہے
مرے اعمال ہی کی ترجماں معلوم ہوتی ہے
سنائی ہے جو رودادِ قفس تو نے مجھے ہمدم
ارے یہ تو مری ہی داستاں معلوم ہوتی ہے
قدم اٹھنے لگے ہیں خود بخود اب جانبِ مقتل
محبت آج کچھ کچھ مہربان معلوم ہوتی ہے
وصالِ یار کا پھر سے یہ کس نے تذکرہ چھیڑا
شہادت کی...
موت سے کس کو رستگاری ہے
ایک خوش نصیب کی موت
یہ دیڈیو ایک مسجد میں کلوز سرکٹ کیمرے سے لی گئی ہے
جس میں ایک بندہء خدا اپنے رب کے حضور
سر بسجود ہونے کے بعد جان ، جانِ آفریں کے سپرد کردیتا ہے ۔
سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم
بہاروں پر ہیں آج آرائشیں گلزار جنت کی
سواری آنے والی ہے شہیدان محبت کی
گلا کٹوا کے بیڑی کاٹنے آئے ہیں امت کی
کوئی تقدیر تو دیکھے اسیران محبت کی
شہید ناز کی تفریح زخموں سے نہ کیونکر ہو
ہوائیں آتی ہیں ان کھڑکیوں سے باغ جنت کی
کرم والوں نے در کھولا تو رحمت نے سماں باندھا
کمر...