شام

  1. جاسمن

    غزل(اعجاز عبید)

    غزل اعجاز عبید ایسے ہی دن تھے کچھ ایسی شام تھی وہ مگر کچھ اور ہنستی شام تھی بہہ رہا تھا سرخ سورج کا جہاز مانجھیوں کے گیت گاتی شام تھی صبح سے تھیں ٹھنڈی ٹھنڈی بارشیں پھر بھی وہ کیسی سلگتی شام تھی گرم الاؤ میں سلگتی سردیاں دھیمے دھیمے ہیر گاتی شام تھی گھیر لیتے تھے طلائی دائرے پانیوں میں...
  2. محمد اجمل خان

    نیچے سے ہلاک

    نیچے سے ہلاک حکمرانوں کی تاریخ عبرتوں سے بھری پڑی ہے۔ لیکن جب ایک عام انسان عبرت نہیں پکڑتا تو طاقت کے نشے میں دھت مغرور و متکبر حکمران کب عبرت پکڑنے والے ہیں؟۔ تاریخ سے معلوم ہوتا ہے کہ زیادہ تر حکمران اپنے ماتحتوں کی سازش یا بغاوت کے ذریعے ہی معزول ہوئے ‘ قید ہوئے‘ حکمرانی سے سبکدوش ہوئے...
  3. حسان خان

    دمشق کی اِن دنوں روزمرہ زندگی

    عکاس: فتحی نظام تاریخ: ۱۳ اپریل ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
  4. حسان خان

    دمشق کے مسیحی محلے 'القصور' میں عیدِ میلادِ مسیح کا جشن

    تصاویر کا ماخذ: ایرانی مجلہ 'فرادید' تاریخ: ۲۶ دسمبر ۲۰۱۵ء
  5. حسان خان

    نصف صدی قبل کا دمشق

    عکّاس: چارلز ڈبلیو کُشمن تصویر کَشی کا سال: ۱۹۶۵ء تصاویر کا ماخذ
  6. آصف اثر

    شام میں معصوم بچوں پر حکومتی سطح کے دہشت گردوں کی ہلاکت خیز بمباری

    دہشت گرد کی تعریف کیا ہے؟ شام میں معصوم عوام پر خون ریز بمباری جاری ہے۔ جس سے ہر مہینے ہزاروں شامیوں کا قتلِ عام ہورہاہے۔ http://www.aljazeera.com/news/2015/10/scores-killed-airstrikes-northern-syria-151024072547067.html یہ سب کیا ہے؟کیا ان قاتلوں کا کوئی پوچھنے والا نہیں؟ جو معصوم لوگوں کے...
  7. آصف اثر

    موصل میں معمول کی زندگی بحال۔۔۔ ہیلی کاپٹر کی اُڑان اور ٹینکوں کی نمائش

    http://edition.cnn.com/2014/06/11/world/meast/iraq-mosul-explainer/ اگرچہ یہ سانسیں الیٰ حین تک ہیں مگر پھر بھی یہاں کے عوام، مخالف قوتوں کے فرار پر خوش ہیں۔
  8. کاشفی

    جی 20اجلاس، عالمی طاقتیں شام کیخلاف کارروائی پر متفق نہ ہوسکیں

    جی 20اجلاس، عالمی طاقتیں شام کیخلاف کارروائی پر متفق نہ ہوسکیں ماسکو…روس میں جی 20 اجلاس میں شریک عالمی طاقتیں شام کے خلاف فوجی کارروائی پر متفق نہ ہوسکیں۔ روس کا کہنا ہے کہ اگر اقوام متحدہ کی منظوری کے بغیر حملہ کیا گیا تو روس شام کو میزائل دفاعی نظام فراہم کرے گا۔ دنیا کے20 بڑے ترقی یافتہ...
  9. کاشفی

    شام کی بگڑتی صورتحال پر20 لاکھ افرادہجرت کرچکے،ا قوام متحدہ

    شام کی بگڑتی صورتحال پر20 لاکھ افرادہجرت کرچکے،ا قوام متحدہ دمشق…شام کی بگڑتی صورتحال کی وجہ سے 20 لاکھ سے زائد افراد دوسرے ملکوں میں ہجرت کرچکے ۔ا قوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام میں جاری خانہ جنگی کی وجہ سے20لاکھ افراد ہجرت کرچکے ہیں لیکن 3ستمبر2012 تک صرف 2 لاکھ 30 ہزار...
  10. کاشفی

    شام کے خلاف یکطرفہ کارروائی جارحیت ہو گی

    شام کے خلاف یکطرفہ کارروائی جارحیت ہو گی روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو شام کے خلاف یکطرفہ کارروائی کرنے پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سے منظوری کے بغیر شام کے خلاف کوئی بھی فوجی کارروائی ’جارحیت‘ ہو گی۔ صدر پوتن نے کہا ہے کہ روس نے شام کے خلاف فوجی...
  11. کاشفی

    امریکی سینیٹرز کا شام پر حملے کی قرارداد پر اتفاق ہوگیا

    امریکی سینیٹرز کا شام پر حملے کی قرارداد پر اتفاق ہوگیا واشنگٹن…امریکی سینیٹ کی خارجہ امورکمیٹی میں ساڑھے 3گھنٹے کی بحث کے بعدشام پرحملے کی قراردادکے مسودے پراتفاق کرلیاگیا۔قرار داد میں حملے کی کم سے کم مدت 60 اور زیادہ سے زیادہ مدت90 دن اور شام میں امریکی فوج نہ اتارنے کی شرائط شامل ہیں۔مسودے...
  12. کاشفی

    شام پر ممکنہ امریکی حملہ اور سعودی عرب کا کردار

    شام پر ممکنہ امریکی حملہ اور سعودی عرب کا کردار
  13. نگار ف

    امریکہ بدل چکا ہے

    وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی امریکہ نے چونکہ اب ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا تہیہ کر ہی لیا ہے۔لہذٰا اوباما انتظامیہ محض شام تک نہیں رکے گی۔ امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری کے اس بیان سے بھلا کسے اختلاف ہو سکتا ہے کہ شام میں نہتے شہریوں کے خلاف کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال سفاک ترین...
  14. کاشفی

    برطانوی پارلیمنٹ میں شام کیخلاف فوجی کارروائی کی قرارداد مسترد

    برطانوی پارلیمنٹ میں شام کیخلاف فوجی کارروائی کی قرارداد مسترد برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی شام کے خلاف فوجی کارروائی کی قرارداد مسترد کر دی ہے۔ ادھر امریکا کا کہنا ہے قرارداد مسترد ہونے کے باوجود برطانیہ سے مشاورت جاری رکھیں گے۔ روس نے شام کے خلاف سلامتی کونسل میں برطانوی...
  15. کاشفی

    شام پر ممکنہ حملہ، اسرائیل نے فوج الرٹ کر دی

    شام پر ممکنہ حملہ، اسرائیل نے فوج الرٹ کر دی شام پر ممکنہ امریکی حملے کے پیش نظر اسرائیل نے شامی سرحد پر اپنی فوج کو ریڈ الرٹ کر دیا۔یروشلم: (دنیا نیوز) امریکہ کی جانب سے شام میں فوجی آپریشن کے لئے عالمی برادری سے تعاون مانگنے کے بعد اسرائیل نے شام کے بارڈر کے ساتھ اپنے فوجیوں کو ریڈ الرٹ کر...
  16. کاشفی

    شام: اقوام متحدہ کے ماہرین نے واپسی کا سفرشروع کر دیا

    شام: اقوام متحدہ کے ماہرین نے واپسی کا سفرشروع کر دیا شامی دارالحکومت دمشق میں کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے والے اقوام متحدہ کے ماہرین نے واپسی کا سفرشروع کر دیا۔ امریکا کا کہنا ہے وہ اپنے بہترین مفاد میں قدم اٹھائے گا۔ دمشق: (دنیا نیوز) شامی دارالحکومت دمشق میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا...
  17. کاشفی

    شام کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے: وزیراعظم کینیڈا

    شام کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے: وزیراعظم کینیڈا کینیڈا کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ شام کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے۔ اس مسئلے پر اتحادی ممالک سے بات چیت جاری ہے۔ ٹورنٹو: (دنیا نیوز) ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کیمیکل ہتھیاروں کے استعمال کے بعد شام کے خلاف فوجی آپریشن ناگزیر ہو...
  18. کاشفی

    شام پر فوجی حملہ بدھ کو کیا جاسکتا ہے ، فرانس

    شام پر فوجی حملہ بدھ کو کیا جاسکتا ہے ، فرانس پیرس…فرانس نے شام کے خلاف محاذ کھول دیا ، فرانس کاکہنا ہے کہ شام پر فوجی حملہ بدھ کو کیا جائے گا ۔اقوام متحدہ کے جائزہ کار وں کاشام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق شواہد جمع کر نے کا آج آخری دن ہے ، آئندہ ہفتے رپورٹ جاری کی جائیگی ،لیکن...
  19. کاشفی

    شام پر ممکنہ حملہ ، چوتھا امریکی بحری بیڑا بھی خطے میں پہنچ گیا

    شام پر ممکنہ حملہ ، چوتھا امریکی بحری بیڑا بھی خطے میں پہنچ گیا دبئی…خانہ جنگی کے شکار شام پر عالمی دباوٴ بڑھتا جارہا ہے،ایک امریکی عہدے دار نے بتایا ہے کہ شام پر کل سے میزائل حملے کئے جاسکتے ہیں،ممکنہ اہداف کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ شامی حکومت کا کہنا ہے کہ ہر حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔...
  20. کاشفی

    شام سے 30 ہزار پناہ گزین عراق میں داخل

    شام سے 30 ہزار پناہ گزین عراق میں داخل اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام سے تقریباً 30 ہزار پناہ گزین عراق میں داخل ہو چکے ہیں۔ جینیوا: (آن لائن) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے شام کے علاقوں الیسیو اور دیگر نے بڑی تعداد میں...
Top