شامی شہریوں کی ممکنہ حملے کے خلاف انسانی ڈھال بنانے کی مہم
دمشق…شام کے شہریوں نے ممکنہ امریکی حملے کے خلاف انسانی ڈھال بنا کر " Overs"Our Dead Bodies مہم شروع کی ہے۔دمشق میں ممکنہ امریکی حملے کے خلاف Overs"Our Dead Bodies " مہم میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہیں تاکہ دمشق کے اہم مقامات کا تحفظ کیا...
امریکی کانگریس شام پر حملہ نہ ہونے دے، شامی پارلیمنٹ کی قرارداد
دمشق…شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہاہے کہ امریکی کانگریس شام پر حملے کیلئے قرارداد کے خلاف ووٹ دے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر جہاد اللہم نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس کوئی غیر ذمے دارانہ اقدام نہ کرے بلکہ...
امریکی حملے کی صورت میں شام کی آخری وقت تک مدد کرینگے، ایران
تہران … ایران نے کہا ہے کہ امریکا شام پر حملے کرنے کیلئے کیمیائی ہتھیاروں کا بہانہ بنا ر ہاہے ، شام کی آخری وقت تک مدد کریں گے۔ ایران کے سپریم رہنما آیت اللہ خامنہ ای کا کہناہے کہ اسد حکومت پر کیمیائی ہتھیاروں کا الزام لگاکر مغربی ملک...
شام پرحملے سے فرقہ وارانہ تشدد بڑھ سکتاہے،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
سینٹ پیٹرس برگ …اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے خبردار کیا ہے کہ شام پر حملے سے ملک میں فرقہ وارانہ تشدد بڑھ سکتا ہے۔ سینٹ پیٹرس برگ میں جاری جی20 کے اجلاس کے دوسرے روز اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون کا کہنا...