السلام علیکم!
آپ کے خیال میں محفل پر سب سے زیادہ شاپر کون بکھیرتا ہے؟:p
اگر کسی کو اس کیٹگری کی سمجھ نہی آئے تو نیرنگ خیال بھائی سے رابطہ کریں ۔ :rolleyes::)
رائے شماری کی مدت 25 جولائی ہے۔
شاپر اور محبت کے بارے میں آپ لوگوں کو نیرنگ خیال بھائی خود بتائیں گے۔۔۔۔
ہم صرف آج کی نشست کا احوال پیش کرنے جارہے ہیں
"مروا دتا مشیراں " تو آپ نے پڑھ ہی لی ہو گی
اب اس کی وجہ بھی نوش فرما لیں ۔۔۔ہوا کچھ یوں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مکرمی و محترمی چیمہ صاحب اور کوچہ نیرنگاں کے تگڑے پہلواں ایک ہی صف...