ٹِری ٹوپس
(جم کاربٹ کی آخری تصنف جو انہوں نے اپنی انتقال سے چند سال قبل تحریر کی)
۵فروری ۱۹۵۲ کی صبح مطلع صاف تھا۔ نیلے بادلوں کے درمیان سورج چمک رہا تھا اور صحت بخش خوشگوار ہوا آہستہ آہستہ چل رہی تھی۔
میں زمین سے تیس فٹ اونچے لکڑی کے ایک تختے پر کھڑا ہوا تھا۔ میرے سامنے ایک دو سو گز لمبا...