اگرمیں غلطی پر نہیں ہوں تو میرے خیال سے اُردو سیارہ اور اردو محفل کے منتظمین ایک ہی ہیں۔
مجھے بلاگستان میں آئے زیادہ عرصہ تو نہیں گزرا لیکن میں نے محسوس کیا ہے کہ اردو سیارہ والے اپنے قوائد و ضوابط ہر عمل درآمد کروانے میں کچھ مستعدی نہیں دکھاتے۔ ای میل کرو تو دو دو ہفتے جواب نہیں آتا۔...
شکایت
شادی کے چند دنوں کے بعد جمیلہ میکے آئی تو اس کی بہنوں اور سہیلیوں نے اس سے پوچھا:
"دولہا بھائی کیسے آدمی ہیں؟"
جمیلہ کے چہرے پر شرم کی لالی ابھری۔ وہ اپنی مسکراہٹ روکتے ہوئے بولی:
"اچھے ہیں۔"
پھر اس کے ذہن میں ایک خیال آیا۔ اس کے چہرے کی لالی میں ہلکی سی سیاہی کی آمیزش...