پاکستان سوپر لیگ کا پانچواں مرحلہ کل سے نیشنل اسٹیڈیم کراتشی میں شروع ہو رہا۔
اس مرتبہ تمام ٹورنامنٹ پاکستان میں کھیلا جا رہا۔
اگرچہ ابھی تک ہوم آوے والا نظام نہیں آ سکا لیکن پھر بھی 4 مختلف شہروں میں میچز ہونا خوش آئند ہے۔
ٹورنامنٹ 20 فروری سے 22 مارچ تک جاری رہے گی۔
شیڈول
آج پلے آفز کے سلسلے میں ناک آؤٹ میچ ، کراچی اور پشاورکے درمیان کھیلا جائے گا۔
میں نے سوچا لیگ کا ایک دھاگہ میں بھی شروع کر ہی لوِں۔
کراچی کھپے کھپے کھپے وغیرہ
چلو چلو
پانچ مارچ کو قذافی سٹیڈیم لاھور چلو!
علی حیدر !
مودی کا ہوگیا ستیا نوس
پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر پی ایس ایل فائنل میچ میں مد مقابل ہوں گی.
سب تماشائیوں کی ایک ہی ٹیم ہوگی:
پاکستان
سب کی زبان پر ایک ہی نعرہ ہوگا:
پاکستان زندہ باد
السلام علیکم
9 فروری سے پاکستان سوپر لیگ کا دوسرا سیشن شروع ہو رہاہے۔
اس دفعہ بھی لیگ میں پانچ ٹیمز ہی حصہ لے رہی ہیں۔
سنگا ،مہیلا کی وجہ سے اس دفعہ بندہ کراچی کاسپورٹر ہے جبکہ یونائیٹڈ کو بھی نیک تمنات ہیں۔
اُمید ہے اچھے مقابلے دیکھنے کو ملینگے۔
فائنل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے۔
اور میں...