السلام علیکم،
ذرا تصور کریں اس کرب کا اور اس درد کا جب ایک لڑکی صرف پانچ روپے لیکر زچگی کے دوران ہسپتال جائے اور وہاں موت اور زندگی کی کشمکش کے بعد اس کا بچہ صرف 5 منٹ کے لیئے اس کی زندگی میں آئے اور ہمیشہ کے لیئے چلا جائے بقول اس کی ماں کے "کفن کمانے چلا گیا"۔ اور وہ درد ہو گا جب ہسپتال کے بِل...