شب قدر

  1. نایاب

    مبارکباد نعمتیں برکتیں مبارک

    السلام علیکم اللہ تعالی ہم سب کو شب قدر کی رحمتیں برکتیں نصیب فرمائے آمین
  2. ذوالقرنین

    لیلتہ القدر کی فضیلت

    السلام علیکم عزیز دوستو! لیلتہ القدر میں پوری رات کی عبادت ہزار ماہ کی عبادت سے افضل ہے۔ جو شخص اس رات میں توبہ کریں وہ اس کی خیر و برکت سے محروم نہیں کیا جاتا مگر بدنصیب شب قدر کے برکات سے محروم ہو جاتا ہے۔ شب قدر تیسری دہائی کی پانچ طاق راتوں میں اکیس، تیئیس، پچیس، ستائیس اور انتیس میں تلاش...
  3. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    لیلۃ القدر مبارک ہو

Top