شب عروسی، ٹماٹر

  1. عبدالقیوم چوہدری

    ٹماٹر اور شب عروسی

    دوستو۔۔۔ٹماٹروں سے اپنی کوئی ایسی یاری نا تھی اور نا ہی کوئی کھلی یا ڈھکی چھپی دشمنی۔ لیکن ان کمبخت ماروں نے ہمارے ساتھ وہ کیا جو ہم بھلانا بھی چاہیں تو کوئی نا کوئی گاہے بگاہے ہمیں ضرور یاد کروا دیتا ہے اور یاد نا بھی کروائے تو جب کبھی بازار سبزی لینے جاتے ہیں ٹماٹر دیکھتے ہی سب کچھ آنکھوں کے...
Top