شبیر

  1. طارق شاہ

    جوش ملیح آبادی :::::شام کیوں رقصاں نہ ہو صُبحِ جِناں کی چھاؤں میں ::::: Josh Maleehabadi

    جوؔش ملیح آبادی شام کیوں رقصاں نہ ہو صُبحِ جِناں کی چھاؤں میں قُلقُلِ مِینا، پَر افشاں ہے، اذاں کی چھاؤں میں زندگانی کا تموُّج ، نوجوانی کی ترنگ چرخ زن ہے فرق پر ابرِ رَواں کی چھاؤں میں موت ہے شرمندہ پیشِ آب و رنگِ زندگی چاند ہے صد پارہ دامانِ کَتاں کی چھاؤں میں زندگی بیٹھی ہے آکر آج اِک...
  2. طارق شاہ

    جوش ملیح آبادی :::::یہ دُنیاذہن کی بازی گری معلُوم ہوتی ہے ::::: Josh Maleehabadi

    جوؔش ملیح آبادی یہ دُنیا ذہن کی بازی گری معلُوم ہو تی ہے یہاں ،جس شے کو جو سمجھو ، وہی معلُوم ہوتی ہے نکلتے ہیں کبھی تو چاندنی سے دُھوپ کے لشکر! کبھی خود دُھوپ، نکھری چاندنی معلُوم ہوتی ہے کبھی کانٹوں کی نوکوں پرلبِ گُل رنگ کی نرمی کبھی، پُھولوں کی خوشبُو میں انی معلُوم ہوتی ہے وہ آہِ صُبح...
  3. ابن سعید

    ڈاکٹر شبیر احمد خان شبیر کی شاعری

    اپنے ماموں ڈاکٹر شبیر احمد خان شبیر کی چند نظمیں احباب کی خدمت میں پیش کرتا ہوں۔ اس سے قبل ماموں کا مختصر سا تعارف پیش کر دینا مناسب سمجھتا ہوں۔ ڈاکٹر شبیر احمد خان کا تعلق اترپردیش ہند کے ایک گاؤں سے ہے۔ آبائی پیشہ زراعت ہے اور خود کچھ عرصہ آس پاس کے چند مدارس میں بطور انگریزی ٹیچر نوکری کرنے...
Top