شفیق الرحمٰن

  1. راحیل فاروق

    اقتباسات عبداللطیف

    شاہدرے کے قریب ایک لڑکی نظر آئی۔ اس کی ہلکی ہلکی مونچھیں تھیں۔ چال ڈھال سب لڑکوں کی سی تھی۔ نام بھی عبدالطیف گویا مردانہ تھا۔ ہم نے پیش کاروں کو حکم دیا کہ اس کے باپ سے مل کر تحقیق کریں۔ دریافت کرنے پر معلوم ہوا کہ عبداللطیف لڑکا ہی تھا اور کسی مقامی کالج میں پڑھتا تھا۔ خدا جانے ہم کو یہ کیسے...
  2. راحیل فاروق

    اٹھ مری جان...

    اٹھ مری جان، سحر آپہنچی اٹھ مری جان کہ شب ختم ہوئی چاندنی پھیکی ہے، تاروں کی چمک مدھم ہے صبحَ صادق کا اجالا پھیلا اٹھ مری جان، چمن جاگ اٹھا مسکراتے ہوئے غنچے جاگے کلیاں شرمانے لگیں اور اٹھلانے لگی بادِ نسیم پھول انگڑائیاں لیتے اٹھے تیری آنکھوں میں مچلتے ہوئے خواب تیرا مخمور شباب تیرے عارض کے...
  3. اسد مقصود

    اس شعر کا خالق کون ہے؟

    تجھ سے چھُٹ کر اوروں سے بھی جھوٹا سچا پیار کیا وہ بھی تیرے عشق کے حیلے، یہ بھی تیرے غم کے بہانے یہ شعر میں نے شفیق الرحمٰن کی کتاب مزید حماقتیں کے ایک افسانے میں پڑھا تھا لیکن اس کے شاعر کا وہاں ذکر نہیں کیا گیا۔ کسی کو معلوم ہے کہ یہ کس کا شعر ہے؟
  4. فرخ

    شفیق الرحمان لطیفہ ۔۔۔۔۔۔۔ (مزید حماقتیں)

    سندھ کے علاقے سے وفد آیا کہ وہاں کے عمائدین بے تاب ہیں کہ ہم ان کو سرفراز فرمائیں۔ ساتھ ہی ایک مشہور خانقاہ کی گَدی کی پیشکش بھی تھی۔ ہمیں بتایا گیا کہ اس ملک میں عجیب دستور ہے۔ کوئی گھاگ چند ہتھکنڈے دکھا کر بھولے بھالے انسانوں کو رام کر لیتا ہے۔ یہ شخص پیر کہلاتا ہے۔ اور معتقدین مرید کہلاتے...
  5. غزل قاضی

    شفیق الرحمان اقتباس : مدوجزر

    " امید ترک کر دینا گناہ ہے ، کیونکہ امید بذات خود ایک بہت بڑی خوشی ہے ۔ بہت بڑا تحفہ ہے ۔ امید سورج کی طرح جس کی طرف چلنے لگیں تو ہمارے رنج و غم سائے کی طرح پیچھے رہ جاتے ہیں ۔ اس سے ہماری خوشیاں دگنی اور غم آدھے رہ جاتے ہیں ۔ اور مایوسی تو گناہ ہے ، کیونکہ مایوس رہ کر تم دوسروں کو بھی مایوس کر...
  6. ابن جمال

    شفیق الرحمان خبردار یہ پہلی دفعہ ہے ۔۔۔۔۔ازشفیق الرحمٰن

    خبردار یہ پہلی دفعہ ہے اگلے روز منصورنے پوچھا کہ اب ایک صحرانشیں شیخ سے ملوگے، میں نے بدوں کی مہمان نوازی کی کہانیاں سنی تھیں کہ جو بدو شہروں سے دور صحرا میں رہتے ہیں وہ واقعی مہمانوں کو سرآنکھوں پر لیتے ہیں ۔کوئی آجائے تو یہ کبھی نہیں کہاجاتا کہ صاحب گھر میں نہیں ہیں،یانہارہے ہیں بلکہ یہ شعر...
  7. فرحت کیانی

    شفیق الرحمان بچے از شفیق الرحمٰن

    بچے ایک صاحب جو غالباً شکاری تھے اپنی آپ بیتی سنا رہے تھے کہ کس طرح وہ جنگل میں چُھپتے پھر رہے تھے اور ایک شیر ان کا تعاقب کر رہا تھا۔ بچے طرح طرح کے سوال پوچھ رہے تھے۔ شیر کا رنگ کیسا تھا؟ آپ کی شیر سے دشمنی تھی کیا؟ شیر دُبلا تھا یا موٹا؟ آپ نے شیر کی کمر پر لٹھ کیوں نہیں مارا؟ کیا آپ ڈرپوک...
  8. فرحت کیانی

    شفیق الرحمان کون کیا ہے؟ شفیق الرحمٰن

    کون کیا ہے؟ “کون کیا ہے“ (who Is Who) کے عنوان سے مشہور ہستیوں کے حالاتِ زندگی اکثر چھپتے ہیں ، جنہیں بیشتر لوگ زیادہ شوق سے نہیں پڑھتے اور اکثر شکایت کرتے ہیں کہ کچھ تشنگی سی رہ جاتی ہے۔ شاید اس لئے کہ فقط اُن ہستیوں کا ذکر کیا جاتا ہے جنہیں پبلک پہلے سے جانتی ہے ، یا اس لئے کہ ان ہستیوں کی...
  9. جیہ

    شفیق الرحمان استفسارات و جوابات ۔۔۔ شفیق الرحمان کی کتاب " دریچے" سے ایک انتخاب

    استفسارات و جوابات شفیق الرحمان کی کتاب " دریچے" سے ایک انتخاب سوال: میں لیٹریچر کی طالبہ ہوں۔ عمر تقریباً انیس سال ہے اور مجھے تھامس ہارڈی، ترگنیف اور کیپلینگ کی مسحور کن اور دلکش تحریروں سے اس قدر الفت ہے کہ بیان نہیں کر سکتی۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کہیں یہ حضرات شادی شدہ تو نہیں؟...
  10. محب علوی

    گفتگو کا آرٹ

    جو کچھ کہنے کا اردہ ہو ضرور کہیے۔۔دورانِ گفتگو خاموش رہنے کی صرف ایک وجہ ہونی چاہیے۔۔وہ یہ کہ آپ کے پاس کہنے کے لیے کچھ نہیں ہے۔۔۔ورنہ جتنی دیر چاہے ، باتیں کیجئے۔۔۔اگر کسی اور نے بولنا شروع کر دیا تو موقع ہاتھ سے نکل جائے گا اور کوئی دوسرا آپ کو بور کرنے لگے گا۔۔۔چنانچہ جب بولتے بولتے سانس لینے...
Top