چشمہ

  1. محمداحمد

    قرأتی عینک لگانے والوں سے ایک سوال

    ایک دن ہمیں شبہ ہوا کہ دواؤں پر ایکسپائری لکھنے والوں نے اب فونٹ سائز کچھ زیادہ ہی چھوٹا کر دیا ہے اور وہ اس سے نہ جانے کیا چاہتے ہیں؟ پھر یہ شبہ ایک دو اور تحریروں پر بھی ہوا۔ سو ہمیں کسی نے بتایا کہ اتنا گھس کر دیکھنے سے بہتر ہے کہ ایک عینک بنوا لیں۔ یوں ہمیں اندازہ ہوا کہ ہمیں اب پڑھنے...
  2. جاسمن

    پانی، سمندر، دریا، نہر، ندی، نالا، چشمہ، جھیل، تالاب، آبشار، کنواں

    ایسے اشعار جن میں پانی، سمندر، دریا، نہر، ندی، نالا، چشمہ، جھیل، تالاب، آبشار یا کنواں۔۔۔۔کے الفاظ آتے ہوں۔
  3. نیرنگ خیال

    شاہ اللہ دتّہ غار

    شاہ اللہ دتّہ مارگلہ کی پہاڑیوں (اسلام آباد) کے دامن میں آباد صدیوں پرانا گاؤں ہے۔ مغلوں کے دور حکومت کے بعد اس گاؤں کا نام درویش شخصیت "شاہ اللہ دتّہ" کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ گاؤں کی وجہ شہرت اس کا قدرتی حسن اور تاریخی پس منظر ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ گاؤں سات سو سال سے بھی زیادہ پرانا ہے۔...
  4. نیرنگ خیال

    چشمۂ لوئے دندی

    چار جون بروز بدھ کو دوستوں کے ساتھ منصوبہ یہ بنایا کہ دفتر سے آدھی چھٹی مارتے ہیں۔ اور امام بری اسلام آباد میں لوئے دندی سے پہلے ایک چھوٹا سا راستہ ہے۔ جو آگے چل کر پہاڑ کے اوپر جاتا ہے۔ اور وہاں پر ایک آبشار ہے اور قدرتی چشمہ ہے۔ وہاں چلتے ہیں۔ منصوبے کے مطابق انتہائی خاموشی سے اپنے اپنے...
Top