[ایران میں شیرینیاں تیار کرنے والے شخص کو 'قنّاد'، جبکہ جس جگہ پر شیرینیاں تیار ہوتی ہیں اُسے 'قنّادی' کہتے ہیں۔ اردو میں 'قنّاد' کے لیے 'حلوائی' استعمال ہوتا ہے۔]
تبریز
عکاس: ندا سلیمانی
تاریخ: ۷ جون ۲۰۱۶ء
ماخذ
جاری ہے۔۔۔
ایرانی صوبے شمالی خراسان کا علاقہ 'راز و جرگلان' نجیب الاصل ترکمن گھوڑوں کی پرورش کا مرکز ہے۔ یہاں سالوں سے ترکمن گھوڑوں کی پرورش و تربیت کے طور طریقے نسل بہ نسل منتقل ہوتے آئے ہیں۔
عکاس: ابوطالب ندری
ماخذِ تصاویر: خبرگزاریِ مہر
تاریخ: ۱۶ دسمبر ۲۰۱۵ء
مقامی ترکمن آبادی اپنے روایتی...