شمالی علاقہ جات

  1. نیرنگ خیال

    عمران اکرم کی فوٹو گرافی

    عمران اکرم صاحب سے ہماری ملاقات ہونی ہی تھی۔ ہو ہی گئی۔ ہم دونوں دفتری ساتھی تھے اور ہیں۔ ابتدا میں جن عادات و خصائل نے ہمیں ان کی طرف متوجہ کیا۔ وہ ان کی خوش خلقی اور ملنساری تھی۔ موصوف کو تصاویر کھینچنے کا شوق تھا۔ شوقیہ فوٹو گرافر تھے۔ جب ہمیں اس بابت علم ہوا تو "ہم چپ رہے ہم ہنس دیے" والے...
  2. حسیب نذیر گِل

    روزیٹو کا اَسرار

    روزیٹو کا اَسرار از شیخ جابر ’روزیٹو وال فورٹر‘‘ ایک چھوٹا سا گاؤں ہے۔ یہ روم کے جنوب مشرق میں 100 مِیل کی دوری پر واقع ہے۔ اٹلی کے، ’’فورجیا‘‘ صوبے میں ’’ایلپنائن‘‘ کی سر سبز و شاداب ترائیوں میں واقع یہ ایک خوبصورت گاؤں ہے۔ گاؤں کے مرکز میں قرونِ وُسطی کی طرز پر ایک پتھریلی عمارت تعمیر کی گئی...
  3. ابوشامل

    سمر کیمپ کی تصاویر

    گزشتہ ماہ ایک سمر کیمپ کے سلسلے میں بالاکوٹ جانا ہوا۔ 12 روزہ سمر کیمپ کا مقصد رضاکارانہ جذبے کا فروغ اور کسی بھی قدرتی آفت آنے کی صورت میں ہنگامی امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی تربیت دینا تھا۔ علاوہ ازیں سیر و تفریح اور پاکستان کے حسین علاقوں کا سفر بھی اس کیمپ کا ایک حصہ تھا۔ اس طرح زندگی...
  4. ابوشامل

    پاکستان کے مشہور پہاڑوں کی "نام کہانی"

    K2 پاکستان کی اس بلند ترین چوٹی کے مختلف نام ہیں۔ چین میں اسے آج بھی باضابطہ طور پر Qogir (چوگِر) کہتے ہیں جو 20 ویں صدی میں مغربی کوہ پیماؤں میں مستعمل نام چوگوری (Chogori) سے مشتق ہے۔ اور یہ "مغربی نام" دراصل مقامی بلتی زبان کے دو الفاظ "شاہ گوری" کی بگڑی ہوئی شکل ہے :) ۔ علاوہ ازیں اسے...
Top