ن ۔ م۔ راشد: صوت ومعنی کی کشاکش
’’لا= انسان‘‘ کے آئینے میں
شمس الرحمان فاروقی
(ن۔م۔راشد: ۱۹۱۰ تا ۱۹۷۵)
ابناے وطن کی نظروں میں مطعون تو بے چارہ اردو کا نقاد ہے کہ جس شاعر پر قلم اٹھاتا ہے توصیفی کلمات کا انبار لگادیتا ہے۔ یا دشنام طرازیوں کا وہ رنگ دکھاتا ہے کہ ملاح پانی مانگنے لگیں۔ لیکن واقعہ...