شمشاد

  1. سیما علی

    دعا دعا کی درخواست شمشاد بھیا کے لئے

    اردو محفل کے دیرینہ و ہر دلعزیز ساتھی شمشاد بھیا کے بارے میں ہمارے علم میں ہے کہ انکی طبعیت ناساز ہے ۔۔سرسری ہم مراسلوں میں ذکر کرتے رہے ہیں لیکن کہیں دل آزاری نہ ہو ۔۔۔اس لئے لڑی نہیں بنائی تھی ۔۔۔ دعائیں تو ہر وقت انکے لئے ہیں پروردگار ہمارے پیارے بھیا کو شفائے عاجلہ و کاملہ عطا فرمائے...
  2. سیما علی

    مبارکباد شمشاد بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    شمشاد بھیا آپکو سالگرہ بہت بہت مبارک ۔۔۔ آپ کے لیے بہت ساری محبت اور خوشی،اور سال بھر کے لیے بہت زیادہ خوشی۔اللہ تعالیٰ صحت اور تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے ۔۔۔آمین
  3. جاسمن

    مبارکباد شمشاد کے اردو محفل میں اٹھارہ سال

    اردو محفل کے سینئیر ترین محفلین، سب سے زیادہ مراسلوں کا اعزاز رکھنے والے (2،17،366)، آؤٹ ڈور گیمز کا زمرہ ہو یا ان ڈور گیمز کا، ہر زمرے میں فعال، کبھی آپ انھیں پنجابی ٹپے سناتے دیکھیں گے، محبت بھرے دل کے مالک شمشاد بھائی ایک عرصہ محفل سے دور بھی رہے لیکن نہ صرف یہ کہ محفل کی محبت انھیں پھر...
  4. سیما علی

    مبارکباد شمشاد بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    شمشاد بھیا سالگرہ مبارک بہت بہت مبارک آج بیحد محبت کرنے والی با اخلاق شخصیت ہمارے بھیا کی سالگرہ ہے. مولا کریم صحت مند رکھے ۔ خوشیوں اور آسانیوں سے بھرپور عمر خضر عطا فرمائے ۔ دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائے ۔ آمین
  5. سیما علی

    مبارکباد شمشاد بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    شمشاد بھیا دعا ہے رب جلیل سے ہر گزرتے لمحے آپ کی جھولی کو پیار، سکھ ، چین، سکون، خوش حالی سے بھرتا رہے اور اللہ پاک آپ کو اچھی صحت کی برکات سے نواز کر، آپ کی عمر کو دراز فرمائے آمین سالگرہ مبارک🎊🎉🎊🎉🎊 معافی ایک دن تاخیر سے مبارکباد دینے پر ۔۔کیونکہ 21 رمضان کو مولا علی علیہ السلام کی...
  6. سیما علی

    بناکا گیت مالا - امین سیانی - ماضی کے ریڈیو کا مقبول ترین پروگرام

    بناکا گیت مالا - امین سیانی - ماضی کے ریڈیو کا مقبول ترین پروگرام مضمون رشید انجم "بھائیو اور بہنو! آپ کی خدمت میں امین سایانی کا آداب" 3/دسمبر 1952 بروز بدھ ٹھیک ساڑھے آٹھ بجے شب ریڈیو سیلون سے سارے ہندوستان میں جو آواز سنی گئی وہ امین سایانی (پیدائش: 21/دسمبر 1932، بمبئی) کی ایسی انوکھی اور...
  7. عثمان علی عین

    اردو ویب کی ایپلیکیشن کی تخلیق ممکن ہے؟

    سلام اردو ویب کی اپنی اپلیکیشن ہونی چاہیے جس میں بہتر فونٹس اور مؤثر تھیم لانچ کیا گیا ہو تاکہ اس فورم کی رسائی چہار اطراف میں زیادہ سے زیادہ ہو سکے اور براؤزنگ میں آسانی پیدا ہوسکے۔ ساتھ میں نئے محفلین کی شراکت کا باعث بن سکے۔ میری رائے آپ تک نوازش
  8. سیما علی

    یوسفی کرکٹ سے ہماری دلبستگی کا ایک پرُانا واقعہ

    کرکٹ سے ہماری دلبستگی کا ایک پرُانا واقعہ یوں تو آج کل ہر وہ بات جس میں ہارنے کا امکان زیادہ ہو کھیل سمجھی جاتی ہے تاہم کھیل اور کام میں جو بین فرق ہماری سمجھ میں آیا یہ ہے کہ کھیل کا مقصد خالصتاً تفریح ہے۔ دیکھا جائے تو کھیل کام کی ضد ہے جہاں اس میں گمبھیرتا آئی اور یہ کام بنا۔ یہی وجہ ہے...
  9. سیما علی

    مبارکباد گلُ یاسمین بٹیا کو یک ہزاری منصب مبارک ھو!!!!!!

    گلُ یاسمین بٹیا کو یک ہزاری منصب بہت بہت مبارک ھو!!!!!! جیتی رہیے اور جلد از جلد ایک لاکھ کا منصب حاصل کیجیے!:in-love::in-love:!!!!!!بہت ڈھیر ساری دعائیں اور رمضان کی بہت مبارک :in-love::in-love::in-love: گُلِ یاسمیں لائبریرین مؤنث عیداں تے شبراتاں آئیاں تے لوک گھراں نوں آئے۔۔۔۔۔ او نہیں آئے...
  10. سیما علی

    علم کا طالب، کتابوں کا جوہری

    علم کا طالب، کتابوں کا جوہری مبشر علی زیدی ٹیلی وژن اور صحافت میں طویل عرصہ کام کرنے کی وجہ سے میں بتا سکتا ہوں کہ بہت سے لوگ آن اسکرین کچھ اور ہوتے ہیں اور آف اسکرین کچھ اور۔ عوامی زندگی میں کچھ اور، ذاتی زندگی میں کچھ اور۔ منبر پر کچھ تو نجی محفل میں کچھ اور۔ علامہ طالب جوہری کی شخصیت کے...
  11. سیما علی

    اشعار میں محاوروں کا استعمال

    ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا (اکبرالہ آبادی)
  12. سیما علی

    ہیر کے پیچھے رانجھا بھی گیا

    ہیر کے پیچھے رانجھا بھی گیا حسن نثار 03 مارچ ، 2021 چند ہفتے پہلے ماضی کی پنجابی فلموں کا بانکپن فردوس رخصت ہوئی۔ اپنے وقت کی سپر سٹار فردوس جس کا پیدائشی نام پروین تھا اور اپنی دراز قامتی کی وجہ سے ’’پینو پوڑی‘‘ کہلاتی تھی۔ پنجابی زبان میں ’’پوڑی‘‘ سیڑھی کو کہتے ہیں۔ یہ فردوس پہلے...
  13. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    الوداع

    تمام ساتھیوں کا نہایت مشکور ہوں. آپ لوگوں کے ساتھ اچھا وقت گزرا. اس محفل میں کچھ لوگ ہیں جو ماحول خراب کر رہے ہیں. لہذا انہیں اخلاقیات سمجھائیں. میں اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے اردو محفل کو الوداع کہہ رہا ہوں.
  14. سیما علی

    وائٹ ہاؤس میں حجاب

    وائٹ ہاؤس میں حجاب پہنے کشمیری خاتون سمیرا فاضلی: کیا اس کا اثر امریکی پالیسیوں پر نظر آئے گا؟ 26 فروری 2021 ،تصویر کا ذریعہEPA جنوری کے آغاز میں نو منتخب امریکی صدر نے کئی انڈین نژاد امریکیوں کی اپنی آنے والی انتظامیہ کے عہدوں پر تقرری کا اعلان کیا تھا، ان میں ایک کشمیری نژاد امریکی خاتون کا...
  15. سیما علی

    مبارکباد @عمار نقوی میاں کو ””۔ بیٹے ۔““ کی پیدائش بہت بہت مبارک

    عمار نقوی میاں کو ””۔ بیٹے ۔““ کی پیدائش بہت بہت مبارک آج صبح کا آغاز اس خوشخبری کے ساتھ ہوا کہ برادر عمار کو اللہ تبارک و تعالی نے ایک بیٹے سے نوازا ہے۔ اور ہم محمد رضا شہزادے کی پھوپھی بن گئے ہیں!!!!!! اللہ پاک ننھے رضاکو آپ سب کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور دونوں جہانوں میں سرخروئی عطا...
  16. سیما علی

    پروین شاکر کی 26 ویں برسی: 15 سال کی عمر ’خوشی اور تہواروں پر کمی محسوس ہوتی ہے

    پروین شاکر کی 26 ویں برسی: 15 سال کی عمر ’خوشی اور تہواروں پر کمی محسوس ہوتی ہے کہ میری امی میرے ساتھ نہیں‘ محمد اسرار بی بی سی اردو ڈاٹ کام ،تصویر کا ذریعہMURAD ALI ’ماں کا خیال ہر وقت آتا ہے لیکن جب کوئی تہوار ہو، خوشی کا یا عید کا موقع ہو تو اس وقت امی کا خیال زیادہ آتا ہے، سب لوگوں...
  17. خالد محمود چوہدری

    جے یو آئی نے حافظ حسین احمد کو عہدے سے ہٹا دیا

    جے یو آئی نے حافظ حسین احمد کو عہدے سے ہٹا دیا ویب ڈیسک 11 نومبر 2020 پشاور: نواز شریف کے بیانیے سے اختلاف کرنے پر جے یو آئی (ف) نے حافظ حسین احمد کو مرکزی ترجمان کے عہدے سے ہٹادیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق جے یو آئی (ف) کی شوریٰ نے حافظ حسین احمد کی جگہ اسلم غوری کو قائم مقام...
  18. سیما علی

    *ماں، ایک بہترین معمار*

    *ماں، ایک بہترین معمار* ایک مسلمان عورت کو ہمیشہ علم و فراست کی جستجو میں رہنا چاہیے؛ روحانی و اخلاقی حوالے سے اپنی خود سازی میں کوشاں رہنا چاہیے؛ اسے ہر قسم کے میدانِ جہاد میں آگے آگے ہونا چاہیے؛ دنیا کی پُرکشش، بےقدر و قیمت اور پُر تکلّف چیزوں سے لاپرواہی برتنی چاہیے اور اسے پاکیزگی اور عصمت...
  19. سیما علی

    چائے کی پیالی کے پیچھے دردناک کہانی

    علی الصباح یہ پڑھ کے آپ دونوں یاد کیا پھر سوچا کہ آپ لوگوں سے شئیر کیا جائے چائے کی پیالی کے پیچھے دردناک کہانی 8 ستمبر 2015 ،تصویر کا ذریعہGETTY ،تصویر کا کیپشن چائے کے باغات میں کام کرنے والوں کے لیے نہ صرف سہولیات کا فقدان ہے بلکہ ان کی اجرتیں بھی کم ہیں برطانیہ میں استعمال ہونے والی...
  20. سیما علی

    علامہ اقبال اور ایما کا تعلق، عشق یا سادگی کی انتہا؟

    علامہ اقبال اور ایما کا تعلق، عشق یا سادگی کی انتہا؟ ظفر سید بی بی سی اردو، اسلام آباد 9 نومبر 2018 ،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES ،تصویر کا کیپشن جرمنی کے رومان پرور شہر ہائیڈل برگ میں دریائے نیکر کا کنارہ جہاں اقبال اور ایما کی محبت پروان چڑھی 'میں زیادہ لکھ یا کہہ نہیں سکتا، آپ تصور کر سکتی...
Top