ڈکشنری

  1. آصف اثر

    اردو ڈکشنری بورڈ، 22 جلدوں پر مشتمل اردو لغت کا مختصر ورژن تیار - نئے الفاظ شامل

    وفاقی حکومت کے ادارے ’’اردو ڈکشنری (لغت) بورڈ‘‘ نے 22 جلدوں اور ہزاروں صفحات پر مشتمل اردو لغت کو دو جلدوں پرمنتقل کر کے ’’مختصراردولغت‘‘ کے نام سے مختصر ( concise) ڈکشنری تیار کر لی ہے۔ جس کی پہلی جلد شائع ہوچکی اور دوسری اشاعت کے مرحلے میں ہے جبکہ 22 جلدوں پر مشتمل اردولغت کی موبائل فون...
  2. طالب سحر

    آن لائن اردو ڈکشنری -- ویب سائٹ کا مسئلہ

    وزارت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی آن لائن اردو ڈکشنری کی ویب سائٹ کبھی چلتی ہے، اور کبھی runtime error دیتی ہے- ابھی اس وقت کام نہیں کر رہی ہے- مجھے یہ ڈکشنری بہت کارآمد لگتی ہے- کیا اس کا کوئی آف لائن ورژن ہے؟
  3. مومن مخلص

    اوکسفرڈ انگلش اردو ڈکشنری مرتبہ شان الحق حقّی

    کیا کوئی محترم؍محترمہ یہ بتا سکتے ہے کہ اوکسفرڈ انگلش اردو ڈکشنری مرتبہ شان الحق حقّی کا کوئی نیا ایڈیشن شائع ہوا ہے کیا ،۲۰۰۳ء کے بعد سے؟؟؟ اور کیا مجھے اس کی یا پہلے ایڈیشن کی ہی پی۔ڈی۔ایف فائل کی لنک مل سکتی ہے کسی سے؟؟
  4. اسد

    فائرفوکس کے لئے اردو سپیل چیکر

    میں نے اعجاز اختر صاحب ( الف عین ) کی اردو ڈکشنری استعمال کرتے ہوئے فائر فوکس کی لغت (سپیل چیکر) تیار کی ہے۔ اسے آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ/انسٹال کر سکتے ہیں۔ فائرفوکس میں یہ ربط کھولنے پر ڈاؤنلوڈنگ شروع ہو جائے گی: ڈاؤنلوڈ مکمل ہونے کے بعد براؤزر انسٹال کرنے کی اجازت مانگے گا: 'Install Now' بٹن پر...
  5. اسد

    اردو لغت اور سپیل چیکر کی ضروریات

    پچھلے کئی دنوں سے میں اردو سپیل چیکر کی ڈکشنری (فہرستِ الفاظ) تیار کرنے پر کام کر رہا ہوں۔ اس سے پہلے کبھی اس کام کا خیال اس لئے نہیں آیا تھا کیونکہ میں اردو میں سوائے محفل کے اور کہیں کم ہی لکھتا ہوں اور اوپرا 12 میں اردو سپیل چیکر موجود نہیں۔ کام شروع کرنے سے پہلے میرا خیال تھا کہ یہ زیادہ...
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    ان شاء اللہ تعالیٰ اس لڑی میں اردو زبان کے حروف تہجی کی ترتیب پر مفردات کو چار زبانوں (اردو،عربی،فارسی،انگریزی) میں پیش کیا جائے گا۔ پہلی سطر میں اردو لفظ کا منبع و ماخذ ذکر کیا جائے گا۔ دوسری سطر میں اردو لفظ تحریر کیا جائے گا۔ تیسری سطر میں اس لفظ کا عربی ترجمہ لکھا جائے گا۔ چوتھی سطر میں اس...
  7. فاتح

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    دوستو (اور عزیز از جان دشمنو)! ہمیں ایک مرتبہ پھر آپ کی اعانت کی ضرورت آن پڑی ہے، بے فکر رہیے کہ مالی اعانت ہر گز درکار نہیں بلکہ ٹائپنگ میں مدد کا ذکر ہے۔ اردو ویب لائبریری کے ایک پراجیکٹ کے سلسلے میں ہمیں اردو ڈکشنریوں کے الفاظ کی فہرست ٹائپ کروانی ہے یعنی صرف الفاظ (معانی یا ڈسکرپشن کے بغیر)...
  8. محمداحمد

    مشق ڈکشنری پر مشق

    1.1 ۔ یہ ایک چھوٹا سا کوڈ ہے جو کسی بھی لسٹ کے ارکان کی مدد سے ڈکشنری بناتا ہے۔ >>> L = ['a','b','c','d','e','f','g','h','i','j','k','l','m','n'] >>> d = {} >>> for i in range(0,(len(x1)-1),2): x2[x3[i]] = x4[i+1] اس کا نتیجہ کچھ یوں ہوگا۔ >>> d {'a': 'b', 'c': 'd', 'e': 'f', 'g'...
  9. محب علوی

    تبادلہ خیال Dictionary and File Reading پر تبصرے

    اس دھاگے میں ڈکشنری اور فائل پڑھنے اور لکھنے کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوگا۔ ڈکشنری اور فائل سبق
  10. محب علوی

    سبق Dictionary and File Reading

    اس سبق میں ہم ایک فائل کو پڑھ کر اس سے ایک عدد ڈکشنری بنا رہے ہیں۔ اس کے بعد اس ڈکشنری سے متعدد کام لیے جا سکتے ہیں۔ RomanUrdu.txt .: ۔ Aisa:ایسا bhi:بھی hai:ہے koi:کوئی sab:سب acha:اچھا kahain:کہیں jisay:جسے import os FILE = os.path.join("C:",os.sep,"TECHNICAL","PYTHON","RomanUrdu.txt")...
  11. محمداحمد

    سبق ڈکشنری سے متعلق کچھ فنکشنز

    ڈکشنری کا استعمال بطور شمار کنندہ (counter) ذیل میں ایک فنکشن دیا گیا ہے۔ جو کسی بھی اسٹرنگ میں موجود حروف کی تعداد کے بارے میں بتاتا ہے۔ def how_frequent(s): d = dict() for c in s: if c not in d: d[c] = 1 else: d[c] += 1 return d سب سے پہلے...
  12. محمداحمد

    سبق Dictionary Methods

    Updating a Dictionary ہم کسی بھی ڈکشنری کی کنجی (key ) کی مدد سے اسے مدون (modify) یا update کر سکتے ہیں۔ مثلاً : >>> d = {'a':1,'b':2,'c':3,'d':4} >>> d['c']=33 # Update c's value in dictioary >>> d {'a': 1, 'c': 33, 'b': 2, 'd': 4} یہاں ہم نے ڈکشنری کی کنجی (key) کی مدد سے اسے اپڈیٹ...
  13. محب علوی

    تبادلہ خیال ڈکشنری پر تبصرے

    اس دھاگے میں ڈکشنری ( dictionary) پر تبادلہ خیال ہوگا۔
  14. محمداحمد

    سبق ڈکشنری (Dictionary)

    ڈکشنری (Dictionary) ڈکشنری (Dictionary) یا لغت کا لفظ آپ کے لئے یا ہمارے لئے نیا نہیں ہے۔ جب بھی کبھی کوئی نیا لفظ ہمارے سامنے آتا ہے تو ہمیں ڈکشنری دیکھنے کا خیال آتا ہے۔ جب ہم ڈکشنری میں اپنا مطلوبہ لفظ ڈھونڈتے ہیں اور جب وہ لفظ (جو ڈکشنری میں ایک ہی بار لکھا ہوتا ہے) مل جاتا ہے تو اس کے...
  15. محب علوی

    مشق Dictionary کی مشقیں

    اس دھاگے میں ڈکشنری کے متعلق مشقیں ہوں گی۔ پہلی مشق : ایک ایسا پروگرام لکھنا ہے جو کسی بھی اسٹرنگ میں موجود حروف کو گن کر ہر حرف کی تعداد کو پرنٹ کیا جائے ۔ مثلا اگر اسٹرنگ برابر ہے "URDUWEB WELL" کے تو اس کا نتیجہ ایسے ظاہر ہو۔ URDUWEB WELL {'U':2,'R':1,'D':1,'W':2,'E':2,'B':1,'LL':2}
  16. فاتح

    پنجابی اہلِ زبان سے ایک سوال: لفظ "میزبان" کا لفظی ترجمہ درکار ہے

    ۔۔۔
  17. محمدصابر

    نئی ڈکشنری - امجد اسلام امجد

  18. زیک

    آن‌لائن اردو لغات

    اس تھریڈ کا مقصد اچھی معیاری آن‌لائن اردو لغات کے لنک اکٹھے کرنا ہے۔ میری ترجیح اردو سے انگریزی کی ڈکشنری ہے اور وہ بھی ایسی جن سے آپ programmatically چیڑ چھاڑ کر سکیں یعنی random الفاظ کی تلاش وغیرہ۔ اس کا خیال مجھے اپنی فیس‌بک روز کا اردو لفظ ایپلیکیشن بناتے ہوئے آیا۔ کرلپ آن‌لائن لغت...
Top