short film

  1. ا

    لکھنے میں مدد درکار ہے...

    میں ایک مزاحیہ short film کے لئے کہانی لکھنا چاہتی ہو. جس کہانی میں لڑکی کا مرکزی کردار ہو , اور اس کا گھرانا دقیانوسی کہاوتوں کو اہمیت دیتا ہو جیسے "ہچکی آے تو کوئ یاد کرتا ہے " الٹی آنکھ پھڑکے تو کچھ برا ہوتا ہے" وعیرہ... ان مثالوں سے اسکی زندگی متاثر ہو اس کے دوست اسکا مذاق اڑائیں... اور...
  2. محمدصابر

    Pixar کی چھوٹی فلمیں

    Pixar کی چھوٹی فلمیں مجھے تو بہت پسند ہیں ۔ یہ دھاگہ اس لئے شروع کر رہا ہوں کہ اگر آپ کو کوئی ایسی فلم پسند ہے تو آپ بھی یہاں شیئر کریں۔ میری پسندیدہ فلم
Top