شہر یار

  1. فرخ منظور

    عجیب سانحہ مجھ پر گزر گیا یارو ۔ شہر یار

    عجیب سانحہ مجھ پر گزر گیا یارو میں اپنے سائے سے کل رات ڈر گیا یارو ہر ایک نقش، تمنا کا ہو گیا دھندلا ہر ایک زخم مرے دل کا بھر گیا یارو بھٹک رہی تھی جو کشتی وہ غرق آب ہوئی چڑھا ہوا تھا جو دریا اتر گیا یارو وہ کون تھا وہ کہاں کا تھا کیا ہوا تھا اسے سنا ہے آج کوئی شخص مر گیا یارو میں جس...
  2. الف عین

    کلام شہریار۔ ٍغزلیں۔ انٹر نیٹ پر پہلی بار

    پیش ہے، شہریار کی غزلوں پر مبنی ای بک: شام کے دروازے تک
  3. الف عین

    کلام شہریار۔۔۔ انٹر نیٹ کی دنیا میں پہلی بار

    تمہید شہریار جیسے عظیم شاعر کے بارے میں مجھے بہت افسوس تھا کہ انٹر نیٹ پر ان کا محض وہ کلام دستیاب تھا جس کو امراؤ جان اور گمن وغیرہ فلموں میں ان کے دوست مظفر علی نے لے لیا تھا۔ اس کے علاوہ کچھ نہیں تھا۔ کئی بار خیال آیا کہ میں ہی ٹائپ کروں، لیکن میرے پاس بھی محض دو ابتدائی مجموعے ’اسم اعظم‘...
  4. کاشفی

    سینے میں جلن آنکھوں میں طوفان سا کیوں ہے - پروفیسر شہریار

    تعارف شاعر: پروفیسر شہریار - اصل نام کُنور اخلاق محمد خان۔ جون 1936 کو آنولہ ، ضلع بریلی ، اُتر پردیش میں پیدا ہُوئے۔ ابتدائی تعلیم ہردوئی میں حاصل کی۔ 1948 میں علی گڑھ آئے ۔ 1961 میں اردو میں ایم اے کیا۔ 1966 میں لیکچرر ہوئے۔ 1996 میں پروفیسر اور صدر اردو کی حیثیت سے ریٹائر ہوئے۔...
  5. پ

    غزل-جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے(شہر یار

    جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے اس بہانے سے مگر دیکھ لی دنیا ہم نے سب کا احوال وہی ہے جو ہمارا ہے آج یہ الگ بات کہ شکوہ کیا تنہا ہم نے خود پشیماں ہوئے اسے شرمندہ نہ کیا عشق کی وضع کو کیا خوب نبھایا ہم نے عمر بھر سچ ہی کہا سچ کے سوا کچھ نہ کہا اجر کیا اس کا ملے گا یہ نہ سوچا...
Top