چھوٹتا ہی نہیں بجز کوشش
تم سے رشتہ شراب ہے شاید
جو چمک تھی کبھی، نہیں باقی
اردو محفل سراب ہے شاید
وہ اصل روپ میں نہیں ملتے
ان پہ واجب نقاب ہے شاید
ان سے ڈرنے سے خوف آئے مجھے
ان سے ڈرنا عذاب ہے شاید
ان سے ڈر جاوں یا کہ لڑ جاوں
ان سے لڑنا جواب ہے شاید
جب بھی ملتے عجیب لگتے تھے
ان سے باقی حساب...
مَا تَعْبُدُونَ مِن بَعْدِي ۔ میرے بعد کس کی عبادت کرو گے؟
آج کے والدین اپنے بچوں کے مستقبل کی زیادہ فکر مند ہیں۔
ہم سب ہی چاہتے ہیں ہمارے بچوں کے مستقبل تابناک ہو۔
اس کے لئے ہم جو کر سکتے ہیں اپنی بساط بھر ساری زندگی کرتے رہتے ہیں۔
ہم میں جو مسلمان ہیں اور اسلامی تعلیمات پر کاربند ہیں اپنے بچے...
غزل
(ریاض خیرآبادی)
پی لی ہم نے شراب پی لی
تھی آگ مثالِ آب پی لی
اچھی پی لی، خراب پی لی
جیسی پائی شراب پی لی
عادت سی ہے نشہ نہ اب کیف
پانی نہ پیا شراب پی لی
چھوڑے کئی دن گزر گئے تھے
آئی شب ِ ماہتاب پی لی
منہ چوم لے کوئی اس ادا پہ
سرکا کے ذرا نقاب پی لی
منظور تھی شستگی زباں کی
تھوڑی سی شرابِ...
ہولی کے پُرمسرت اور رنگین موقع پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سندھ صوبائی اسمبلی میں کچی شراب پی کر ہلاک ہونے والوں کے ایصالِ ثواب کے لیئے خصوصی دعا کی گئی۔
محفلین کے اول درجے کے پاکستانی شہری بھی دعا میں شریک ہوکر ثواب حاصل کریں۔۔
التماس ہے کہ ہلاک ہونے والوں کو شہید کا درجہ نہیں دیا جائے۔۔۔باقی...
مجھ کو کعبہ کلیسا میں جانا نہیں
مِہر گستاخ کی یہ کہاں آبرو
آدھا کافر مسلمان کے بھیس میں
جیسے مندر کی دیوی بڑی خوبرو
ایسا میکش جو بوتل میں سجدہ کروں
روز جام و سبو ھے میرے روبرو
کیا تماشا لگا ھے میرے میکدے
ھے صراحی میں تو جام میں تو ھی تو
ایسے نفرت سے دیکھو نہیں شیخ جی
تو ھے محراب میں اور میں کو...
ادا جعفری
ادب
اذان
ارددو غزل
اس بزم میں
اس شب کے مقدر میں
اقبال اشعر
بھگوان
دا غ دہلوی
زندگی
شاعر
شرا
شرابشراب نوشی
شرابی
شعر
شعر اقبال
شعر دے وچ کسے لفظ نال بیت بازی
شعر و ادب
علامہ اقبال
قائد اعظم
مسجد
گاؤں
عالمی ادارۂ صحت کے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دنیا کو سرطان کی ایک ’بہت بڑی لہر‘ کا سامنا ہے اور وقت آ گیا ہے کہ شراب اور شکر کے استعمال پر پابندیوں کے بارے میں سوچا جائے۔
عالمی ادارے کی پیشنگوئی ہے کہ سنہ 2035 تک سرطان میں مبتلا افراد کی سالانہ تعداد دو کروڑ 40 لاکھ افراد ہو جائے گی، تاہم ان میں...
ایک نئی تحقیق کے مطابق روس میں بڑی تعداد میں مردوں کی جلد اموات کی بڑی وجہ کثرتِ شراب نوشی اور خاص طور پر ووڈکا ہے۔
دی لانسٹ شائع میں ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روس میں 25 فیصد مرد 55 سال کا ہونے سے پہلے ہی مر جاتے ہیں اور ان میں سے زیادہ تر کی موت کی وجہ الکوہل ہوتی ہے۔ جبکہ برطانیہ میں یہی...
فیصل آباد:زہریلی شراب پینے سے مزید 2 افرا د ہلاک، تعداد20ہوگئی
فیصل آباد … فیصل آباد میں زہریلی شراب پینے سے مزید 2 افرا د زندگی کی بازی ہار گئے، 2 روز میں شراب پی کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 20 سے زائد ہوگئی۔ پولیس حکام نے 15 افراد کی موت کی تصدیق کی ہے۔ فیصل آباد کے علاقے بٹالہ کالونی سے...