شانِ نزول:
دیروز دورانِ مجلس ایک خبر نما افسانے پر تبصرہ فرماتے ہوئے حسن رحمن شدید جذباتی ہوگئے۔ عمومی دنوں میں وہ انتہائی ٹھنڈے مزاج کے انسان ہیں، لیکن کمزور لمحے سبھی انسانوں پر آتے ہیں۔ اسی جذباتی گفتگو کے دوران انہوں نے انتہائی سنجیدگی سے بیان دیا کہ انسان اگر ٹماٹر خریدنے کی بھی کہانی بیان...
اس دھاگے میں محفلین اپنے بچپن کے واقعات شیئر کر سکتے ہیں۔ خاص کر وہ شرارتیں جن سے آج تک پردہ نہیں اٹھ سکا۔ ہم نہیں چاہتے کہ آپ کی ذہانت کے قصے ماضی کے دھندلکوں میں ہی پوشیدہ رہیں بلکہ آپ یہاں تشریف لائیں اور اخلاقیات کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنے بچپن کی یادیں ہمارے ساتھ شیئر کریں۔