شکر کھاؤ ، شکر مت کھاؤ
بچے اردو الفاظ کا کوئی زبانی کھیل کھیل رہے تھے۔ اور دونوں بھائی مل کر چھوٹی کو ستا رہے تھے۔ دونوں کا کہنا تھا کہ جملہ صحیح ہے جبکہ چھوٹی بیٹی کا اصرار تھا کہ ایک ہی جملے میں کھاؤ اور نہ کھاؤ کیسے آ سکتا ہے؟ وہ اپنی فریاد لے کر ہمارے پاس آئی کہ دونوں سے وضاحت طلب کی جائے۔...