مرکزی اردو بورڈ لاہور نے ایک لغت بعنوان ہفت زبانی لغت مرتب کی تھی جس میں اردو ، بنگلہ ، بلوچی ، پشتو ، پنجابی ، سندھی اور کشمیری زبان کے ہم معنی الفاظ جدول کی شکل میں یکجا ہیں ، جس کے مطالعہ سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ کون سے الفاظ مختلف زبانوں میں ایک جیسے ہیں یا تھوڑے سے فرق کے ساتھ مستعمل ہیں۔...