شوق

  1. محمد اجمل خان

    معطر کریں

    معطر کریں اللہ کا یہ بندہ اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی محبت میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی باتوں کو اللہ کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق سیکھنا‘ سمجھنا‘ عمل کرنا اور اللہ کے بندوں تک پہچانا چاہتا ہے۔ اللہ کے اس بندے کو’ محمد اجمل خان ‘ کہتے ہیں لیکن آپ شارٹ کٹ میں صرف ’ اجمل ‘ پکار سکتے ہیں...
  2. فرقان احمد

    شوق، مشغلے، سرگرمیاں!

    بچپن میں ہمیں سکے جمع کرنے کا بہت شوق تھا، بعدازاں ڈاک ٹکٹ اور ایک زمانے میں تو ذہن پر عیدکارڈ جمع کرنے کا ایسا خبط سوارہوا کہ اللہ کی پناہ! دوست احباب ایک دوسرے کو عیدکارڈ دیا کرتے اور ہماری کوشش رہتی تھی کہ زیادہ سے زیادہ عید کارڈ خرید کر انہیں اپنے پاس محفوظ کر لیا جائے۔ آہ! وہ دن بھی گزر...
  3. نایاب

    عالم ہے ہُو کا (فاتح الدین بشیرؔ )

    السلام علیکم اک عرصہ سے محترم فاتح بھائی کی کہی اس غزل کو تصویر کرنے کی خواہش تھی ۔ آج کھینچ تان خواہش پوری کر ہی لی ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سب بھی دیکھیں ۔ واہ واہ سے میرا دل خوش ہوگا نا ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  4. محمد علم اللہ

    علمی ذوق کی پہچان

    آفس میں بیٹھا کام میں مصروف تھا کہ چپراسی ڈاک کا بنڈل ٹیبل پر رکھ کر چلا گیا ۔سب سے پہلی نظر فرائڈے اسپیشل پر پڑی ،مشمولات دیکھنے کے بعد" حاصل مطالعہ "کالم کے تحت اس مضمون پر نگاہ ٹک گئی ،پڑھا تو بہت اچھا لگا اسی وقت سوچا محفل میں اسے شیر کروں گا اور احباب کو بھی بھیجوں گا ۔میں نے اسی وقت اسے...
  5. ظ

    یہ کون ڈوب گیا اور اُبھرگیا مجھ میں ( رضی اختر شوق )

    یہ کون ڈوب گیا اور اُبھرگیا مجھ میں یہ کون سایے کی صورت گذر گیا مجھ میں یہ کس کے سوگ میں شوریدہِ حال پھرتا ہوں وہ کون شخص تھا ایسا کہ مر گیا مجھ میں عجب ہواِ بہاراں نے چار ہ سازی کی وہ زخم جس کو نہ بھرنا تھا بھر گیا مجھ میں وہ آدمی کہ جو پتھر تھا جی رہا ہے ابھی جو آئینہ تھا وہ...
  6. ظ

    تم نغمہِ ماہ ہو ، انجم ہو ، تم سوزِ تمنا کیا جانو ( رضی اختر شوق )

    تم نغمہِ ماہ ہو ، انجم ہو ، تم سوزِ تمنا کیا جانو تم دردِ محبت کیا سمجھو ، تم دل کا تڑپنا کیا جانو سو بار اگر تم روٹھ گئے ، ہم تم کو منا ہی لیتے تھے ایک بار اگر ہم روٹھ گئے ، تم ہم کو منانا کیا جانو تخریبِ محبت آسان ہے ، تعمیرِ محبت مشکل ہے تم آگ لگانا سیکھ گئے ، تم آگ بجھانا کیا...
  7. ن

    سفر نا تمام

    یہ عالم ہے شوق سفر کا ہاتھ تھام رکھا ہے ایک اندھے رہبر کا! ندیم جاوید عُثمانی
  8. کاشفی

    حسابِ جفا اور وفا رہنے دیجے - مومن خان شوق

    غزل (مومن خان شوق) حسابِ جفا اور وفا رہنے دیجے سوالِ سزا و جزا رہنے دیجے میں پتھر سہی کیوں ہٹاتے ہو مجھ کو مجھے راستے میں پڑا رہنے دیجے کوئی راہ میں پھر بھٹکنے نہ پائے سرِ راہ جلتا دِیا رہنے دیجے کبھی کوئی خوشبو کا آئے گا جھونکا دریچہ ہمیشہ کھُلا رہنے دیجے ہمیں بھی تو...
  9. N

    کلامِ رضی اختر شوق

    عزیزانِ محترم، آداب و تسلیمات، جنابِ رضی اختر شوق کا کلام آپ دوستوں کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں ۔ امید ہے پسند فرمائینگے ۔ یہ چاند کہتا تھا کوئی ستارہ زاد ہے یہ کہا گلاب نے میرے حسب نسب کا ہے کسی چراغِ سرِ رہِ گذار کی مانند کوئی بھی اسکا نہ تھا اور یار سب کا تھا جو وقت گزرے تو سینے پہ بوجھ...
Top