شعر کی تشریح

  1. محمد خرم جاوید

    اردو اشعار کی تشریحات

    کیا کوئی اس شعر کی تشریح کر دے گا وہ بھی مشکل الفاظ کے معانی کے ساتھ جیسے کہ (زلف کاسرہونا) وغیرہ! آہ کو چاہئے اک عمر اثر کے ہونے تک کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک
  2. نایاب

    شعر کی تشریح

    السلام علیکم محترم اساتذہ کرام محترم اراکین اردو محفل اللہ تعالی کی ذات بابرکات کے فضل و کرم سے انشائاللہ آپ سب بخیر ہوں گے ۔ محترم فیض احمد فیض جی مرحوم کے اس شعر کی تشریح درکار ہے ۔ """نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوادیا جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو، تنِ داغ داغ لُٹادیا "'" اس...
Top