شعراء

  1. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ عدم آباد میں منعقدہ جشنِ محفل کی روداد

    عدم آباد کی ایک بیٹھک میں اردو محفل فورم پر چند شعراء موجود ہیں۔ معلوم ہوا کہ محفل کی سالگرہ آ رہی ہے تو گپ شپ شروع ہو گئی۔ سب سے پہلے عبد الحمید عدمؔ جو ابھی کچھ ہی دیر پہلے عارضی معطلی سے واپس آئے تھے، چمک کر بولے: شاید مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں آپ محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں عدمؔ...
  2. حمیرا عدنان

    خند و ملاحت

    ایک بار دلی میں رات گئے مشاعرے یا دعوت سے مرزا صاحب، مولانا فیض الحسن فیض سہارنپوری کے ہمراہ واپس آ رہے تھے. راستے میں ایک تنگ و تاریک گلی سے گزار رہے تھے کہ آگے وہاں ایک گدھا کھڑا تھا. مولانا فیض نے یہ دیکھ کر کہا: "مرزا صاحب! دلی میں گدھے بہت ہیں". مرزا صاحب نے بے ساختہ کہا؛ "نہیں، صاحب باہر...
  3. سیدہ شگفتہ

    بارہویں سالگرہ حروفِ تہجی کے اعتبار سے ادباء و شعراء کی فہرست

    السلام علیکم ایک چھوٹا سا کھیل بارہویں جشن سالگرہ پر، اردو ادباء و شعراء (کے ناموں) کی ایک فہرست بناتے ہیں اردو حروف تہجی (کی ترتیب)کے اعتبار سے۔ کرنا یہ ہے کہ ایک وقت میں ایک حرف سے ایک ہی نام لکھنا ہے۔ اگر آپ کو کسی حرف سے شروع ہونے والے ایک سے زائد نام معلوم ہیں تو ایک ہی پیغام میں تمام نام...
  4. اسلم رضا غوری

    شعراء کا تعارف۔

    مشہورومعروف شعراء کا تعارف۔
  5. فرقان احمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    محفلین اس لڑی میں اپنے پسندیدہ اشعار ارسال کر سکتے ہیں۔ شکریہ! رات دن گردش میں ہیں سات آسماں ہو رہے گا کچھ نہ کچھ، گھبرائیں کیا! (غالب)
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    مثنوی(دل چسپ قصوں کا مجموعہ)

    تمام شعرائے کرام کی خدمت میں مؤدبانہ عرض ہے کہ کم از کم ایک ایک قصہ مثنوی کی شکل میں پیش کرکے اس دھاگے کو زینت بخشیں، اس سے ان شاء اللہ تعالیٰ اردو ادب کے ذخیرے میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔ اس طفلِ مکتبِ اردو کی جانب سے جیسی تیسی ہوسکی ایک مثنوی حاضر ہے۔ پسند نہ آئے تو معذرت خواہ ہوں اور اگر پسند...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    شعراء کا مقام شعراء کے اشعار میں

    اس دھاگے میں شعرائے کرام کے ان اشعار اور نظموں کو پوسٹ کیا جائے گا جن میں انھوں نے کسی شاعر کی شان میں اظہارِ خیال کیا ہو۔
Top