شعروشاعری

  1. عبدالقدیر 786

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    سب سے پہلے تو اردو محفل کی سولہویں سالگرہ پر سب محفلین کو بہت بہت مبارک ہو! آج کل ہر کسی کا کوئی نہ کوئی اردو محفل کے علاوہ بھی سوشل میڈیا پر اکاونٹ بنا ہوا ہوتا ہے اِس لڑی میں آپ کو اجازت ہے کہ آپ اپنے لکھے ہوئے شعر کی ایک ویڈیو یا آڈیو جو کہ کسی بھی سوشل میڈیا سے اپلوڈ کی گئی ہو پوسٹ کریں۔...
  2. عبدالقدیر 786

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    اِس لڑی میں شعر کا ایک جملہ ایک بندہ لکھے گا پھر دوسرا بندہ اُس شعر کو پورا کرے گا لیکن یہ سب شعر آپ کے اپنے تیار کردہ ہوں غلطیاں معاف ہیں جو دل میں آئیں لکھیں اردو تحریر میں لکھنا ہے یہ سیکھنے سیکھانے کی لڑی ہے
  3. محمد وارث

    میرا جی غزل - ہنسو تو ساتھ ہنسے گی دنیا - میرا جی

    ہنسو تو ساتھ ہنسے گی دنیا، بیٹھ اکیلے رونا ہوگا چپکے چپکے بہا کر آنسو، دل کے دکھ کو دھونا ہوگا بیرن ریت بڑی دنیا کی، آنکھ سے ٹپکا جو بھی موتی پلکوں ہی سے اٹھانا ہوگا، پلکوں ہی سے پرونا ہوگا پیاروں سے مل جائیں پیارے، انہونی کب ہونی ہوگی کانٹے پھول بنیں گے کیسے، کب سکھ سیج بچھونا ہوگا بہتے بہتے...
  4. سردار محمد نعیم

    داغ شمع روشن ہے ہماری آہ سے

    شمع روشن ہے ہماری آہ سے لو لگائے بیٹھے ہیں اللہ سے چلتے ہیں وہ کیا کیا رستہ کاٹ کر جب گزرتے ہیں ہماری راہ سے کیوں نہ رکھوں میں تبرک کی طرح غم ملا ہے عشق کی درگاہ سے مانگ کر تجھ کو بہت نادم ہوا مانگتا تھا اور کچھ اللہ سے خوبصورت ہو کے تم لڑنے لگے بحث ہے دن رات مہر و ماہ سے چاہنے...
  5. مائی وائس ٹی وی

    تعارف مجھے ایڈ کرکے ممنون فرمائیں۔ میرا تعارف یہ ہے

    ایک محب وطن پاکستانی ہوں۔ پاکستانی کے برے حالات پر بہت دکھی رہتاہوں۔ ہمیشہ ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کی دعا کرتا رہتا ہوں۔ چھوٹا موٹا بلاگنگ کرتا ہوں۔ اور کچھ اچھی چیزیں اور معاشرہ میں موجود برائیوں اور ان کے پیچھے چھپے کرداروں کو بے نقاب کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔۔۔ اللہ ہمارے ملک پاکستان کو سدا...
Top