ججز کے خلاف ریفرنسز کے معاملے پر کراچی بار ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم اور اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور خان کی رکنیت منسوخ کردی۔
ایکسپریس کے مطابق کراچی بار ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اور اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان سے فوری مستعفی ہونے کا بھی...
نیند پر ایک تحقیقی تحریر
(قرآن‘احادیث اور جدید سائنسی تحقیق کی روشنی میں)
تحریر کنندہ: محمد اجمل خان
ہر رات ہم بستر پر لیٹتے ہیں۔ آنکھیں بند کرتے اور نیند ہمیں اپنی پُر سکون آغوش میں لے لیتی ہے۔ یہ وہ پیاری اور میٹھی نیند ہے جس میں انسان تقریبا ً اپنی ایک تہائی زندگی گزار دیتا ہے لیکن کبھی اس...
جاننا چاہیے کہ ذہن وہ نوکر ہے ، جس نے اپنے مالک کے گھر پر اس کی غیر موجودگی میں قبضہ کر رکھا ہے ۔ کیا یہ نوکر چاہے گا کہ اس کا مالک واپس آجائے ! وہ اپنے مالک کی واپسی بالکل پسند نہیں کرے گا ۔ ایسے ایسے حیلے ، اور ایسی ایسی ترکیبیں سوچتا رہے گا کہ گھر کا مالک گھر واپس نہ آسکے۔ اس کے بہانوں اور...
غزل
انور شعور
ہم اپنے آپ سے بیگانے تھوڑی ہوتے ہیں
سرُور وکیف میں دِیوانے تھوڑی ہوتے ہیں
گِنا کرو نہ پیالے ہمیں پلاتے وقت !
ظرُوف طرف کے پیمانے تھوڑی ہوتے ہیں
براہ راست اثر ڈالتے ہیں سچّے بول
کِسی دِلیل سے منوانے تھوڑی ہوتے ہیں
جو لوگ آتے ہیں مِلنے تِرے حوالےسے
نئے تو ہوتے ہیں، انجانے تھوڑی...
از:جمیل خان
اپنی روزمرہ زندگی میں ہم جو الفاظ استعمال کرتے ہیں وہ اپنے اندر معانی کے اعتبار سے اکثر مختلف مفاہیم کے حامل ہوتے ہیں لیکن ہمارا مخاطب الفاظ کے اس مفہوم پر ہی اپنی توجہ مرکوز کرتا ہے، جسے ہم اپنی گفتگو کے ذریعے اس پر عیاں کرنا چاہتے ہیں۔ دیگر زبانوں کی طرح اردو زبان میں بھی ایسے بے...