شہزاد

  1. طارق شاہ

    قمر رضا شہزادؔ:::::یہ گھاؤ بھر بھی گئے تو کسک نہ جائے گی:::::Qamar- Raza- Shahzad

    غزل قمر رضا شہزادؔ یہ گھاؤ بھر بھی گئے تو کسک نہ جائے گی محبّتوں کی چُبھن حشر تک نہ جائے گی یہ قمقمے نہیں صاحب، ہمارے آنسو ہیں ! سِتارے بُجھ بھی گئے تو چَمک نہ جائے گی بس ایک بار ہماری صدا بُلند تو ہو! یہ کون کہتا ہے سُوئے فلک نہ جائے گی تو ایک بار ہَمَیں چُھو کے دیکھ شہزادی ! تِرے بَدن سے...
  2. طارق شاہ

    شہزاد احمد شہزاد ::::: جل بھی چُکے پروانے، ہو بھی چُکی رُسوائی ::::: Shahzad Ahmad Shahzad

    غزلِ جل بھی چُکے پروانے، ہو بھی چُکی رُسوائی اب خاک اُڑانے کو بیٹھے ہیں تماشائی تاروں کی ضِیا دِل میں اِک آگ لگاتی ہے آرام سے راتوں کو سوتے نہیں سودائی راتوں کی اُداسی میں خاموش ہے دِل میرا بے حِس ہیں تمنّائیں نیند آئی کہ موت آئی اب دِل کو کسی کروَٹ آرام نہیں مِلتا اِک عُمْر کا رونا ہے دو...
  3. Tahir Shahzad

    ذرا ذرا سا نہیں بے حساب تم سا ہے۔۔۔

    ----------- غزل ------------- ذرا ذرا سا نہیں بے حساب تم سا ہے کھلا ہوا یہ چمن میں گلاب تم سا ہے تمام رات جسے دیکھتا رہا ہوں میں عجیب بات ہے وہ ماہتاب تم سا ہے بہار آئی تو لے آئی یاد پھر سے تری سنو بہار کا سارا شباب تم سا ہے یقیں ہے تم ہی بستے ہو آس پاس مرے یہ میری جاگتی آنکھوں میں خواب تم...
  4. Tahir Shahzad

    تعارف طاہر شہزاد

    بزرگوں نے تو نام طاہرشہزاد رکھاتھا مگر جب ہم تھوڑے بڑے ہؤے تو نام چھوٹا لگنے لگا بس پھر ہم نے ساتھ طائر کا اضافہ کر لیا۔ تھوڑا بہت شاعری سے شغف بھی رکھتے ہیں اسی لئے لوگ شاعر بھی کہتے ہیں۔ خیر تعلیمع سرگرمیوں کی وجہ سے شاعری سے ہاتھ کھینچ کر رکھا ہے۔ باقی وقت کے ساتھ بتاتے رہیں گے۔۔۔ پہچان تو...
Top