شہزاد مجددی

  1. الف نظامی

    چوکھٹ نبی ﷺکی چھوڑ کے جاتا کہاں کہاں

    چوکھٹ نبی ﷺکی چھوڑ کے جاتا کہاں کہاں ان کا فقیر ٹھوکریں کھاتا کہاں کہاں ہوتی اگر نہ آپ ﷺکی چوکھٹ اسے نصیب آنسو گنہگار بہاتا کہاں کہاں جیسے بیاں حضورﷺ کی خدمت میں کر دیا ایسے میں دل کا حال سناتا کہاں کہاں اچھا ہوا دیار سخاوت میں پڑ رہا پھر کر صدا فقیر لگاتا کہاں کہاں ہوتا احد کی...
  2. الف نظامی

    بزمِ اہلِ عشق رقصاں از نگاہِ مست تو - شہزاد مجددی

    بزمِ اہلِ عشق رقصاں از نگاہِ مست تو دشت قلبم شد گلستاں از نگاہِ مست تو لطف بر پنجاب کردی از رہ اہل قلوب تیرہ شب شد صبح تاباں از نگاہِ مست تو بے ثمر ہر نخل بود و خالی از بو گل تمام یک چمن شد ہر بیاباں از نگاہِ مست تو محفل جذب و جنون و ذوق و شوق و ھا و ہو پیر من ! ای سیف رحماں ! از نگاہِ مست تو...
  3. الف نظامی

    مصداق حرفِ آیہ ء تطہیر ہیں حسین - شہزاد مجددی

    مصداق حرفِ آیہ ء تطہیر ہیں حسین مرآۃ لا الہ کی تنویر ہیں حسین آئنیہ استعانت صبر و صلوٰۃ کا آیات بینات کی تفسیر ہیں حسین مظہر ہیں سر آیہ ء ذبحِ عظیم کا اک لازوال خواب کی تعبیر ہیں حسین سیرت میں خُلق سرورِ کونین کی شبیہ صورت میں بھی حضور کی تصویر ہیں حسین ریحان و رَوحِ گلشن سلطان دو جہاں...
  4. الف نظامی

    ذات قدیم صاحبِ ہر فخر و ناز ہے - حمد باری تعالی از شہزاد مجددی

    ذاتِ قدیم صاحبِ ہر فخر و ناز ہے ستار ہے ، صمد ہے ، وہی بے نیاز ہے رہتا ہے مہربان دوعالم پہ ہر گھڑی میرا خدا کریم ہے ، بندہ نواز ہے جھکتے ہیں اُس کے آگے ملک بھی رسول بھی سارا اُسی کے واسطے عجز و نیاز ہے نغمہ سرائے حمد ہے بارش کی بوند بوند دستِ صبا میں اس کی عقیدت کا ساز ہے جلوہ گری اُسی کی ہے...
  5. الف نظامی

    دل کو لذت آشنا کرتا ہے تُو - شہزاد مجددی

    (حمدِ باری تعالی عزوجل) دل کو لذت آشنا کرتا ہے تُو عاصیوں کو باصفا کرتا ہے تو تیری رحمت کی کوئی حد ہی نہیں نعمتیں سب کو عطا کرتا ہے تُو دوستوں سے ہوگا تیرا کیا سلوک دشمنوں کا جب بھلا کرتا ہے تُو نفسِ امارہ کو کر دے مطمئن بادِ صرصر کو صبا کرتا ہے تُو ایک بچے کے لیے ماں باپ کو پرورش کا واسطہ...
  6. الف نظامی

    ظلمتوں کی طرف سے نُور کی سمت - شہزاد مجددی

    (قطعہ) ظلمتوں کی طرف سے نُور کی سمت فِکر کے رُخ کو کس نے موڑ دیا نعت کے گلشنوں کی سیر کے بعد میں نے دشتِ غزل کو چھوڑ دیا (شہزاد مجددی)
  7. الف نظامی

    اللہ کے ولیوں کے مددگار علی ہیں - شہزاد مجددی

    اللہ کے ولیوں کے مددگار علی ہیں مولائے جہاں ،خَلق کے سردار علی ہیں سرتاج ہیں زہرا کے ، تو حسنین کے بابا عم زادِ نبی ، حیدرِ کرار علی ہیں وہ شیرِ خدا وارثِ فیضانِ رسالت اوصافِ کریمانہ میں شہکار علی ہیں ایمان ہو ، عرفاں ہو ، شریعت کہ طریقت ہر قافلہ ء شوق کے سالار علی ہیں حجرے میں نظر آتے ہیں...
  8. الف نظامی

    حمدیہ - شہزاد مجددی

    (حمدیہ) کیا خوبیء ارقام ہے اللہ اللہ ہے لفظ کہ الہام ہے اللہ اللہ اسمِ ذاتی ہے یہ شہزاد کہ اسمِ اعظم ہے نام کہ انعام ہے اللہ اللہ (شہزاد مجددی)
  9. الف نظامی

    رضا و محسن کا تو ہے نائب ، حفیظ تائب - شہزاد مجددی

    رضا و محسن کا تو ہے نائب ، حفیظ تائب ہے مستند تیرا قولِ صائب ، حفیظ تائب ترے دلائل کے ہیں مصادر کتاب و سیرت تیرا مخالف رہے گا خائب ، حفیظ تائب میں جب بھی کرتا ہوں استغاثہ تری زباں میں تو ٹلتے جاتے ہیں سب مصائب ، حفیظ تائب وہ کیسا منظر تھا اے ستونِ ابولبابہ تیرے قریں جب ہوا تھا تائب ، حفیظ...
  10. الف نظامی

    چلتی ہے مدینےمیں ہوا اور طرح کی

    ہے وادی بطحا کی فضا اور طرح کی چلتی ہے مدینےمیں ہوا اور طرح کی ہر بات کہی جاتی ہے اشکوں کی زباں میں ہوتی ہے مواجہ میں دعا اور طرح کی اے سائلو! یہ رحمتِ کونین کا در ہے ہوتی ہے یہاں بھیک عطا اور طرح کی اے کاش ہو ایسی میرے افکار میں جدت ہر روز کروں مدح و ثنا اور طرح کی طاری ہے دلِ و جاں پہ عجب...
Top