جہلم سے تعلق رکھنے والے ایک اور بہت اچھے شاعر جناب شہزاد قمر صاحب۔ جن کی کتاب "آنکھوں کے خیموں میں" منصہء شہود پر آ چکی ہے۔ ایک غزل پیشِ خدمت ہے۔ مجھے ان کا یہ شعر بہت پسند ہے۔ چند روز قبل اردو محفل پر بھی کچھ ایسی ہی صورتِ حال تھی: پتھر لے کر۔۔۔۔۔۔۔۔
دیکھ ان آنکھوں سے کیا جل تھل کر رکھا ہے...