السلام علیکم
میں یہاں آپ سب سے یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ اسلام میں تعلیم کی کیا حیثیت ہے۔ میرے محدود علم کے مطابق ہمارے مزہب میں تعلیم پر کافی زور دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں سب سے بڑھ کر ہمارے پیارے نبی ص کی دعا "رب ذدنی علماً " اور مزید احادیث بھی موجود ہیں "علم کا حاصل کرنا ہر مرد و عورت پر فرض...