سلمان رسول

  1. سیما علی

    یہ جو شہ کار سے محبت ہے۔۔۔شاعر ۔جناب سلمان رسول

    یہ جو شہ کار سے محبت ہے گویا فن کار سے محبت ہے شہر خوباں نہیں، مجھے تو بس ’’شہر سرکار سے محبت ہے‘‘ بدنصیبی سی بدنصیبی ہے ہم کو اغیار سے محبت ہے ہے یہ تمثیلِ گیسوئے احمدﷺ سو شبِ تار سے محبت ہے ان کے قدموں کی خاک بن کے رہے جس کو دستار سے محبت ہے ذکر، شاہ امم کا ہو جن میں ایسے اشعار سے محبت ہے...
Top